• Students
    • Message for students
    • Online Resources
  • Past papers
  • career counselling
  • Discover universities
  • About
    • Our Mission
    • Frequently Asked Questions
    • Feedback & Suggestions
    • Contact Us
  • E News
    • Educational News
    • تعلیمی خبریں
    • Login
    • Help
  • Sign Up for Zahanat
Login Help
Sign Up for Zahanat

تعلیم اور سیکھنا

کیا کبھی ایسا ہوا کہ آپ تمام وقت کلاس میں بیٹھے رہے یا پریزینٹیشن دیکھتے رہے اور آخر میں آپ کو پتہ چلا کہ آپ نے تو کوئی چیز سیکھی ہی نہیں؟ شائد استاد آپ کی توجہ کھینچنے میں ناکا م رہا، شاید آپ سننے کے موڈ میں نہیں تھے۔ ٹھیک ہے! آئیے! پھر اس بارے میں بات کرتے ہیں۔ ہم زندگی بھرسیکھتے رہتے ہیں۔ لیکن کیا کبھی آپ نےاس بات پر سنجیدگی سے غور کیا ہے کہ آخرسیکھنا کیسے سیکھا جائے؟اوراس کا مطلب کیا ہے؟ چلیے میں اسے یوں بیان کرتا ہوں کہ چونکہ استاد لیکچر دے رہا ہے اور آپ کلاس میں بیٹھ کر نوٹس لے رہے ہیں تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ آپ سیکھ بھی رہے ہیں

اپنے پڑھنے کے انداز کو جانچنا

پڑھنے کے انداز کا سیکھنے پر اتنا ذیادہ اثر ہوتا ہے جو شائد آپ کے گمان میں بھی نہ آتا ہو۔ آپ کا چنا ہوا ...

مزید پڑھیں ۔۔۔۔



لکھنے کی مہارت کو فروغ دینا

لکھنے کی مہارت مشق سے پیدا ہوتی ہے۔ سب سے پہلے اس بات کا اندازہ لگائیں کہ آپ کس مقصد کے لیے لکھ رہے ہیں ...

مزید پڑھیں ۔۔۔۔



نوٹ لینے کی مہارت

جب آپ پڑھنے کے لیے بیٹھتے ہیں تو کلاس میں لیے گئے نوٹس بہت کارآمد ثابت ہوتے ہیں ۔ نوٹس لینا ایک ایسی مہارت ہے ...

مزید پڑھیں ۔۔۔۔



اسائنمنٹس لکھنا

ایک اسائنمنٹ کرنے کے لیے کوئی ایک باقاعدہ طریقہ موجود نہیں، ہر طالبعلم کا اسائنمنٹ کو شروع کرنے اور مکمل کرنے کا اپنا انداز ہے۔ ...

مزید پڑھیں ۔۔۔۔



متحرک متعلم

متحرک تعلم ایک ایسا عمل ہے، جس میں حقیقی زندگی کی مشکلات پر کام کیا جاتا ہے، یہ ایسا عمل ہے جس میں چھوٹے چھوٹے ...

مزید پڑھیں ۔۔۔۔



مضامین سیکھنے لیے تجاویز- انگریزی

ہر مضمون کو موئثر طور پر سیکھنے کا صرف ایک سادہ مگر مشکل فارمولا ہے؛ وقت+صبر و تحمل+کوشش=کامیابی سیکھنے کے لیے بہت سا وقت، تحمل ...

مزید پڑھیں ۔۔۔۔



توجہ کی کمی/ذیادہ توجہ دینے کی معذوری (اے ڈی ایچ ڈی) کے ساتھ تعلم

کلاس میں؛ ہدایات پر عمل کرنے میں مدد کے لیے؛ ۔ ہدایات کو بنیادی ایک یا دو ہدایات تک آسان بنائیں۔ اپنے استاد سے اس ...

مزید پڑھیں ۔۔۔۔



مضامین سیکھنے لیے تجاویز ریاضی

کسی کلاس کو نہ چھوڑیں: کبھی بھی کلاس سے غیر حاضر نہ ہوں۔ ہمیشہ یاد رکھیں کہ ریاضی ایک مجموعی مضمون ہے، اگر آپ نے ...

مزید پڑھیں ۔۔۔۔



موئثر تعلیمی عادات

سکول میں اچھے گریڈ حاصل کرنے اور بہتر انداز میں سیکھنے کے لیے طلبا ء کو مثبت رویہ اور مطالعہ کی موئثر عادات اپنانے کی ...

مزید پڑھیں ۔۔۔۔



مضامین سیکھنے لیے تجاویز -سائنس (طبیعیات، کیمیا،حیاتیات)

۔ہمیشہ نظریے کو سمجھنے کی کوشش کریں نہ کہ اسے رٹنے کی ۔ذہن میں نقشہ بنانے کا طریقہ استعمال کریں، اور اپنے دماغ میں ایک ...

مزید پڑھیں ۔۔۔۔



سیکھنے کی مختلف حکمتِ عملیاں

سیکھنے کی کوئی مقررہ حکمتِ عملی نہیں ہے؛ ہر طالبعلم کا سیکھنے کا اپنا انداز ہے۔ مثال کے طور پر؛ ۔ کچھ طلباء مضمون کو ...

مزید پڑھیں ۔۔۔۔



مضامین سیکھنے لیے تجاویز - اُردو

اہداف مقرر کریں؛ اپنے لیے واضع اہداف مقرر کریں۔بے شک یہ ایک ہفتے میں سات الفاظ سیکھنے کا ہدف ہو، یا سکول میں اگلے ماہ ...

مزید پڑھیں ۔۔۔۔



کلاس روم میں سیکھنے کی حکمتِ عملیاں

جب آپ کلاس میں ہوں تو استاد کی طرف سے دیے جانے والے لیکچر سے ذیادہ سے ذیادہ سیکھنے کی کوشش کریں۔ایک اچھا استاد لیکچر ...

مزید پڑھیں ۔۔۔۔



(مضامین سیکھنے لیے تجاویز - معاشرتی علوم(تاریخ اور جغرافیہ

معاشرتی علوم کے دو حصے ہیں، تاریخ اور جغرافیہ۔ بعض اوقات تاریخ پڑھنا اکتا دینے والا مضمون لگتا ہے، لیکن اگر آپ جانتے ہیں کہ ...

مزید پڑھیں ۔۔۔۔



کلاس روم میں سیکھنے کی کچھ تجاویز

کلاس سے قبل؛ ۔لیکچر کے لیے خود کو تیار کریں۔ اس بات کا پتہ کریں کہ موضوع بارے کیا چیز کتاب میں دی گئی ہے ...

مزید پڑھیں ۔۔۔۔



ٹیچر کے لیکچر کے دوران نوٹس کیسے لیے جائیں

۔ بہتر نوٹس لینے کی غرض سے آپ کا کلاس میں متوجہ ہونا ضروری ہے ۔سکول میں صاف ذہن اور مثبت رجحان کے ساتھ علم ...

مزید پڑھیں ۔۔۔۔



انٹر نیٹ کے ذریعے سیکھنا

کیا آپ کو یا د ہے کہ آخری دفعہ آپ کب کوئی نوٹ بنانے یا تحقیقی کام ، اسائنمنٹ یا کوئی کتاب لینے کسی لائیبریری ...

مزید پڑھیں ۔۔۔۔



ٹیم ورک

کلاس روم میں ایک ٹیم یا گروپ کی شکل میں کام کرنے سے طلباء کو ایک اکائی کی صورت مشترکہ ہدف کے حصول کے لیے ...

مزید پڑھیں ۔۔۔۔



تحریر کی اقسام

ایک مصنف کے لیے تحریر کے تمام انداز کا جاننا ضروری ہے۔ تحریر کے چار کلیدی انداز ہیں جو عام طور پر استعمال ہوتے ہیں۔ ...

مزید پڑھیں ۔۔۔۔



ذخیرہ الفاظ کا بڑھانا

ہر کسی کے پاس ایک اچھے ذخیرہ الفاظ کا ہونا اہمیت کا حامل ہے۔ خواہ یہ سکول ہو، ذاتی ترقی کا کوئی کام ہو، ذخیرہ ...

مزید پڑھیں ۔۔۔۔



ہجوں (سپیلنگ) کی عام غلطیاں

بہت سے لوگوں کو انگریزی زبان کے ہِجوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اس کی ایک وجہ انگریزی زبان میں موجود بے شمار تفاوضات ...

مزید پڑھیں ۔۔۔۔



موئثر سمعی مہارتیں

موئثر سمعی مہارتیں مستعد سامع ہونا بہت کم ہے خاص طور پر ایک ایسی کلاس میں جہاں کسی بورنگ موضوع پر کوئی لیکچر دیا جا ...

مزید پڑھیں ۔۔۔۔



مستعد متعلم

ایک ایسا تعلیمی عمل جس میں طلباء بہت جوش و خروش سے پڑھائے جانے والے مواد میں خود کو ضم کر لیتے ہیں بجائے اس ...

مزید پڑھیں ۔۔۔۔



تنقیدی سوچ اور تجزیہ

تنقیدی سوچ ایک ایسا عمل ہے جس میں معلومات بارے سوچ کر اور ان کا تجزیہ کرکے آپ کسی نتیجے پر پہنچتے ہیں۔ تنقیدی سوچ ...

مزید پڑھیں ۔۔۔۔



سیکھنے کی لیے سیکھنا

کیا کبھی ایسا ہوا کہ آپ پوری کلاس یا پریزینٹیشن میں بیٹھے ہوں اور آپ کو پتہ چلے کہ آپ نے کچھ نہیں سیکھا؟ شائد ...

مزید پڑھیں ۔۔۔۔



پڑھنے کی مہارتیں

قاری یا پڑھنے والے مختلف اقسام کے ہوتے ہیں، کچھ کو پڑھنے سے لگاؤ ہوتا ہے اور کچھ کو پڑھنے پر مجبور کیا جا تا ...

مزید پڑھیں ۔۔۔۔



باہم/گروپ سٹڈی

باہم یا گروپ سٹڈی کی تعریف یوں کی جاسکتی ہے کہ یہ ایسا عمل ہے جس میں طلباء اکٹھے ایک ٹیم کی شکل میں کوئی ...

مزید پڑھیں ۔۔۔۔



تحقیقی کام کے لیے رہنما اصول

تحقیقی مقالہ لکھنے کے اقدامات؛ تحقیقی مقالہ لکھنا ایک خوف ذدہ کر دینے والا کا م ہے، مگر مندرجہ ذیل اقدامات پر عمل پیرا ہو ...

مزید پڑھیں ۔۔۔۔



  • 1
  • 2
  • 3
  • »

Follow Zahanat

[vc_row][vc_column width=”1/6″][vc_icon icon_fontawesome=”fab fa-facebook-f” color=”white”][/vc_column][vc_column width=”5/6″][vc_column_text]Like us on Facebook
Zahanat.Official[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row][vc_row][vc_column width=”1/6″][vc_icon icon_fontawesome=”fab fa-instagram” color=”white”][/vc_column][vc_column width=”5/6″][vc_column_text]Like us on Instagram
Zahanat.Official[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row][vc_row][vc_column width=”1/6″][vc_icon icon_fontawesome=”fab fa-youtube” color=”white”][/vc_column][vc_column width=”5/6″][vc_column_text]Like us on YouTube
Zahanat.Official[/vc_column_text][/vc_column][/vc_row]

Zahanat.com

Zahanat.com is a self sustained project; a free online resource for Pakistan’s academic communities. It covers widely used curricula in Pakistan from class I to XII. We also provide career guidance, exam preparation, health & social well being tips to students. We do not receive any grants from any one nor do we follow any third party agenda. We value what is good for our students and country more than any gain or profit.

Get Involved

Zahanat.com provides a platform to socialize and engage in healthy extracurricular activities for students, parents and teachers
Students: Click to learn more
Parents: Click to learn more
Teachers: Click to learn more
Our aim is to engage individuals from all academic background and field of life.
Visit our FAQ Section to learn more about how can can participate.

Legal Policies

Terms and Conditions
Privacy Policy
Copyright Policy
Anti-Spam Policy
Linking Policy
Legal Disclaimer
These policies and disclaimers apply only to the Zahanat.com. Therefore, once you link to another site, you are subject to the policies of the new site.
WordPress hosting by creativeON
Zahanat
  • Students
    ▼
    • Message for students
    • Online Resources
  • Past papers
  • career counselling
  • Discover universities
  • About
    ▼
    • Our Mission
    • Frequently Asked Questions
    • Feedback & Suggestions
    • Contact Us
  • E News
    ▼
    • Educational News
    • تعلیمی خبریں