• Home
  • Exams
    • Exams
    • Punjab Text Book Board
    • Oxford University Press
    • The Educators
    • Allied School System
  • E News
    • Educational News
    • Technology News
    • Other News
    • تعلیمی خبریں
    • ٹیکنالوجی خبریں
    • دیگر خبریں
  • STUDENTS
    • Message for students
    • Online Resources
    • Share an event
    • Become a Volunteer
    • Students Magazine
    • Student Ambasadors
    • Scholarships
  • PARENTS
    • Message For Parents
    • Online Resources
    • Submit articles
    • Scholarships
  • TEACHERS
    • Message for Teachers
    • Online Resources
    • Submit your articles
    • Scholarships
  • INSTITUTIONS
    • Message for Institutions
    • Directory of Educational Institutes
    • Academic Disciplines
  • ABOUT
    • Our Mission
    • Frequently Asked Questions
    • Feedback & Suggestions
    • Login
    • Help
  • Sign Up for Zahanat
Login Help
Sign Up for Zahanat

Resources for Teachers

اساتذہ کے لیےمعلوماتی مضامین

Career Counseling and Guidance

Deciding a career path is the most critical decision of one’s life. If not provided with proper guidance and mentoring one may end up pursuing a career that doesn’t go in line with one’s interests, abilities or aptitude. Therefore, career counseling is important to understand every child’s interest and aptitude and motivate them to pursue their dreams. In this section, you can find ways to enhance your knowledge on different career options and guidance on how and why you should go for a specific career.

List Article

کیرئیر کےلیے مشورہ اور ہدایات

اپنے کیرئیر کا انتخاب کسی کی بھی زندگی کا بہت نازک فیصلہ ہوتا ہے۔ ایسے میں اگر مناسب رہنمائی اور تربیت میسر نہ ہو تو ہو سکتا ہے کہ آپ ایسے کیرئیر کا انتخاب کر بیٹھیں جو آپ کی دلچسپیوں، صلاحیت اور رجحان سے نہ ملتا ہو۔ اس لیے کیرئیر کونسلنگ کسی کی دلچسپی اور رجحان کو جاننے اور اسے اپنے خواب کی تکمیل کے لیے کوشش کرنے میں مدد گار ثابت ہوتی ہے۔ اس سیکشن میں آپ کو ایسے طریقے ملیں گے جو مختلف کیرئیر ز کے انتخاب بارے آپ کے علم میں اضافے کا موجب بنیں گے اور آ پ کو کسی بھی مخصوص کیرئیر بارے رہنمائی فراہم ہوگی کہ آپ کو کسی مخصوص کیرئیر کا انتخاب کیوں اور کیسے کرنا چاہیے۔

مضامین کی فہرست

Classroom Management

Classrooms are always a very unpredictable place. On the first day of school, students have no clue how the teacher will behave or treat them and at what situation they can get punished or scolded for. It varies from class to class; young students of kindergarten are entirely new to the culture of school. Older students would have experienced the whole process. If there is a doubt about expectations for behavior in the classroom, students may develop their own patterns for behaving. As a wise teacher once said, if you don’t have a plan for your students, they will have a plan for you. This section will help you with ideas on how you can manage students in your class, how to be a role model for your students and how can you help your students in gaining the most from their lectures.

List Article

کلاس روم مینجمنٹ

کلاس روم ہمیشہ سے ہی ایک غیرمتوقع جگہ رہی ہے۔ سکول کے پہلے دن طلباء کو کچھ پتہ نہیں ہوتا کہ استاد کس طرح کا رویہ اختیار کرے گا یا ان سے کس طرح کا سلوک کیا جائے گا۔ کس طرح کی صورت حال میں انہیں سزا ملے گی یا ڈانٹا جائے گا۔ یہ صورت حال ہر کلاس کے لیے مختلف ہوتی ہے، کنڈرگارٹن کے بچوں کے لیے سکول کی فضا ایک با لکل نئی چیز ہوتی ہے۔ پرانے طلباء اس تجربے سے گذر چکے ہوتے ہیں۔ اگر طلباء کو سکول میں پیش آنے والے رویوں بارے شک و شبہ ہو تو طلباء اپنے انداز اپنا لیتے ہیں۔ جیسا کہ ایک تجربہ کار استاد نے ایک دفعہ کہا تھا، " اگر آپ کے پاس اپنے طلباء کے لیے کوئی پلان نہیں تو ان کے پاس آپ کے لیے یقیناکوئی پلان ہوگا۔ یہ سیکشن آپ کو ایسا مواد مہیا کرے گا جس سے آپ کو کلاس روم میں اپنے طلباء کو منظم رکھنے میں مدد ملے گی۔ آپ جان پائیں گے کہ کیسے آپ اپنے طلباء کے لیے رول ماڈل بن سکتے ہیں اور کیسے آپ طلباء کو اپنے لیکچرز سے ذیادہ سے ذیادہ فائدہ اُٹھانے میں مدد کر سکتے ہیں۔

مضامین کی فہرست

Curriculum Units & Lesson Planning

SSome people have inborn ability to be a good teacher. Some need to master the art of teaching. Teaching is a complex activity that has to be explored, understood and eventually mastered. To be a good teacher, one must understand that objective of curriculum. The objective of curriculum is to provide students with knowledge, skills, values and attitudes to be successful in their lives. Whatever the subject be, lesson planning is very important. When you are ready to teach a particular subject to your students, and you have already made notes on what exactly you are going to teach, teaching it will be a lot easier and will make you more confident. In this section, you will learn about curriculum, get tips on how to plan your lessons and what different ways you can attain to teach different subjects.

List Article

نصاب کے یونٹ اور سبق کی تیاری

کچھ لوگوں میں پیدائشی طور پر ایک اچھے استاد کی صلاحیت موجود ہوتی ہے۔ کچھ کو تدریس کے فن میں مہارت حاصل کرنی پڑتی ہے۔ تدریس ایک پیچیدہ عمل ہے جس کو جانچنا، سمجھنا اور اس میں مہارت حاصل کرنا ضروری ہے۔ ایک اچھا استاد ہونے کے لیے اس کا نصاب کے مقاصد کو سمجھنا ضروری ہے۔ نصاب کا مقصد طلباء کوایسا علم، مہارت، اقدار اوررجحانات سکھاناہیں جوانہیں زندگی میں کامیابی سے ہمکنار کر سکیں۔ کوئی بھی مضمون ہو، لیسن پلاننگ بہت اہم ہے۔ جب آپ اپنے طلباء کو ایک مخصوص مضمون پڑھانے کے لیے تیار ہیں اور آپ نے پہلے ہی اپنے سبق بارے اپنے نوٹس تیار کر رکھے ہیں توتدریس کا عمل آپ کے لیے آسان ہو گا اور ذیادہ خود اعتمادی کا مظاہرہ کر سکیں گے۔ اس سیکشن میں آپ نصاب بارے سیکھ سکیں گے، لیسن پلان پر تجاویز پائیں گے اور کس طرح آپ مختلف طریقوں سے مختلف مضامین پڑھا سکتے ہیں۔

مضامین کی فہرست

Effective Teaching Strategies & Techniques

Method of teaching is directly related to the presentation of the lesson. A teacher uses different methods in different subjects which usually depend upon the subject’s nature and the tact of teacher. Sometimes they are also called strategies or technique. Due to advancement in education, teaching methods have been evolved. Traditional teaching style was; a teacher delivering lecture and students taking notes. This may still be useful but as education evolved, teacher now adays encourage the students to awaken their curiosity and desire to learn and think out of the box. This section will help ypu out on how to master those techniques and what strategis you can use to make your teaching more unique and helpful and at the same time interesting for your students.

List Article

موثر تدریسی حکمت عملی اور تراکیب

طریقہ تدریسں کا براہِ راست تعلق سبق کی پریزینٹیشن سے ہوتا ہے۔ ایک استاد مختلف مضامین پڑھانے کے لیے مختلف طریقہ تدریس کا استعمال کرتا ہے جس کا انحصار ذیادہ تر مضمون کی نوعیت اور استاد کے اختیار کردہ طریقہ پر ہوتا ہے۔ ان طریقوں کو بعض اوقات تدریسی حکمت عملی یا ترکیب کہا جاتا ہے۔ تعلیم کے میدان میں ترقی سے طریقہ تدریس بھی تبدیل ہو چکے ہیں۔ روایتی طریقہ تدریس میں استاد لیکچر دیتا تھا اور طلباء نوٹس لیتے تھے۔ ہو سکتا ہے کہ یہ طریقہ آج بھی کارگر ہومگر تعلیمی ارتقاء کی وجہ سے آج اساتذہ اپنے بچوں کے تجسس کو ابھارنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور ان کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے طلباء غیر روایتی انداز میں سوچیں۔ اس سیکشن سے آپ کو ان حکمتِ عملیوں اور طریقہ تدریس میں مہارت حاصل کرنے میں مدد ملے گی اور ہم آپ کی مدد کریں گے کہ کس طرح سے آپ نئے انداز اپنا کر اپنی تدریس کو ذیادہ موثر اور دلچسپ بنا سکتے ہیں۔

مضامین کی فہرست

Evaluation and Assessment

While teachers are supposed to transfer the knowledge they have to their students as much as possible, they are also supposed to evaluate and assess the work done by their students. Although it is a very hard job to evaluate your students, but at the same time it is very important, as it will make them understand where they stand and what more steps they can follow to be better in their studies. Assessing your students is not easy, so we compiled here a number of different topics for you to make it easier for you. This section contains articles and tips on how to judge the work of your students and being fair at he same time, as fair judgement will make your students comfortable with you and they will trust you more.

List Article

تجزیہ اور تشخیص

استاتذہ سے امید کی جاتی ہے کہ وہ اپنے طالبعلموں تک وہ تمام علم منتقل کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے، ان سے یہ بھی امید کی جاتی ہے کہ وہ اس کام کا تجزیہ اور تشخیص کریں جو ان کے طلباء نے سر انجام دیا ہے۔ اگرچہ اپنے طلباء کا جائزہ اور تشخیص ایک مشکل کام ہے، لیکن یہ بہت اہم ہے کیونکہ اس طرح سے ہی انہیں پتہ چل سکتا ہے کہ وہ کہاں کھڑے ہیں اور انہیں اپنی تعلیم میں بہتری کے لیے مزید کیا اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ اپنے طلباء کا تجزیہ آسان کام نہیں ہے، اس لیے ہم نے یہاں پر مختلف موضوعات کو مرتب کیا ہے تاکہ یہ کام آپ کے لیے آسان ہو سکے۔ اس سیکشن میں آپ کو ایسے آرٹیکل ملیں گے جن میں آپ کو بتایا جائے گا کہ کیسے آپ غیرجانبدار رہتے ہوئے اپنے طلبا کے کام کو پرکھ سکتے ہیں۔ اس لیے کہ غیر جانبدارانہ تجزیہ آپ کے طلباء آپ کے ساتھ آرام دہ محسوس کریں گے اور آپ پر ان کا اعتماد بڑھے گا۔

مضامین کی فہرست

For Special Education Teachers

All students require attention and support from teachers. But there are some special students who need extra care and extra attention. They are students with special need that cannot be met through regular instructional and assessment, they require teachers support beyond ordinary students in the school. All students require attention and support from teachers. But there are some special students who need extra care and extra attention. They are students with special needs that cannot be met through regular instructions and assessment. They require teachers’ support beyond ordinary students in the school. Teaching children with special needs is very challenging, both for teachers as well as parents. No parent would like to hear that their children have special needs or are disable. They are already heartbroken; it is usually up to the teachers to handle the whole situation physically as well as psychologically and convince them that their children are in good hands are taken care of perfectly. This section contains articles and tips for special education teachers on how to handle and care for special children, what to expect, and how to help them to compete with this world.

List Article

خصوصی تعلیم کے اساتذہ کے لئے

تمام طلباء کو استاد کی طرف سے توجہ اور مدد کی ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن کچھ ایسے بھی خصوصی بچے ہوتے ہیں جنہیں اضافی توجہ اور دیکھ بھال کی ضرورت پڑتی ہے۔ یہ ایسے طلبا ہیں جن کی ایسی خصوصی ضروریات ہوتی ہیں جنہیں باقاعدہ ہدایات اور تجزیات کے ذریعے سے پورا نہیں کیا جا سکتا۔ انہیں عام طلباء کی نسبت استاد کی مدد کی ذیادہ ضرورت پڑتی ہے۔ خصوصی ضروریات کے حامل بچوں کو پڑھانا، اساتذہ اور والدین دونوں کے لیے ایک مشکل کام ہے۔ کوئی بھی والدین یہ نہیں سننا چاہتے کہ ان کے بچے کی کوئی خصوصی ضروریات ہیں یا وہ کسی معذوری کا شکار ہیں۔ ان کا دل پہلے ہی ٹوٹ چکا ہے، ایسے میں یہ استاد کا کام ہے کہ وہ اس تمام تر صورت حال کو جسمانی اور نفسیاتی نقطہ نظر سے سنبھالے اور والدین کو یقین دلائے کہ ان کا بچہ محفوظ ہاتھوں میں اور اس کی مکمل دیکھ بھال کی جا رہی ہے۔ اس سیکشن میں آپ کو ایسے آرٹیکلز اور تراکیب ملیں گی جو خصوصی تعلیم کے اساتذہ کے لیے کارگر ہوں گی کہ کیسے انہوں نے خصوصی بچوں کی دیکھ بھال کرنی ہے، ان سے کیا توقعات رکھنی ہیں اور کسی طرح سے اس دنیا میں مقابلے کے لیے انہیں تیار کرنا ہے۔

مضامین کی فہرست

Tips & Guidelines to Teach a Subject

No matter how good teaching strategies you have planned or you use on students, always remember that it doesn’t matter if the teacher himself is not positive and enthusiastic about teaching. The enthusiasm and positivity should be in the content, and in the way of delivering the content you teach. It must reflect from the students you teach. To make students interested and motivated to learn, it is a teacher’s job to make the context creative, meaningful and easy to understand. There should be a balanced and professional approach. Do everything possible to get to know your students. A positive relationship with your students builds a willingness on their part to actively participate in class. You will find helpful tips in this section about how to teach different subjects and what guidelines to follow to make the subjects more interesting, understandable and easy for your students.

List Article

مضمون کی تدریس لئے ہدایات اور تجاویز

اس بات سے قطع نظر کہ آپ کے پاس کتنی اچھی تدریسی حکمتِ عملیاں ہیں اور آپ کس قدر کامیابی سے انہیں اپنے طلباء پر لاگو کرتے ہیں، اگر آپ خود تدریس کے بارے مثبت رویہ نہیں رکھتے اور تدریس بارے پرجوش نہیں ہیں تو یہ تمام تر حکمتِ عملیاں بیکار ہیں۔ یہ جوش اور مثبت رویہ نہ صرف پڑھائے جانے والے مواد بلکہ آپ کے پڑھانے کے انداز میں بھی ہونا چاہیے۔ اوراس کا عکس آپ کے طلباء میں نظر آنا چاہیے۔ طلباء کو سیکھنے پر آمادہ اور متوجہ رکھنے کے لیے ایک استاد کو چاہیے کہ وہ اپنے مواد کو تخلیقی، با معنی اور آسانی سے سمجھ میں آنے والا بنائے۔ اس کے لیے ایک متوازن اور پیشہ وارانہ اپروچ کا ہونا ضروری ہے۔ اپنے طلباء کو جاننے کے لیے ہر قسم کی کوشش کریں۔ آپ کے طلباء اور آپ کے درمیان ایک مثبت تعلق طلباء میں مزید سیکھنے اور آمادگی کے ساتھ نہائت فعال انداز میں کلاس میں حصہ لینے پر آمادہ رکھتا ہے۔ اس سکیشن میں آپ کو ایسی بہت سی تجاویز اور رہنما اصول ملیں گے کہ کیسے آپ مختلف مضامین پڑھا سکتے ہیں اور کس طرح سے آپ انہیں طلباء کے لیے ذیادہ دلچسپ، سمجھ میں آنے والے اور آسان بنا سکتے ہیں۔

مضامین کی فہرست

Follow Zahanat

Like us on Facebook Zahanat.Official



Our Channel at VimeoZahanat



Our Channel at dailymotionZahanat




Zahanat.com

Zahanat.com is a self sustained project; a free online resource for Pakistan’s academic communities. It covers widely used curricula in Pakistan from class I to XII. We also provide career guidance, exam preparation, health & social well being tips to students. We do not receive any grants from any one nor do we follow any third party agenda. We value what is good for our students and country more than any gain or profit.

Get Involved

Zahanat.com provides a platform to socialize and engage in healthy extracurricular activities for students, parents and teachers
Students: Click to learn more
Parents: Click to learn more
Teachers: Click to learn more
Our aim is to engage individuals from all academic background and field of life.
Visit our FAQ Section to learn more about how can can participate.

Legal Policies

Terms and Conditions
Privacy Policy
Copyright Policy
Anti-Spam Policy
Linking Policy
Legal Disclaimer
These policies and disclaimers apply only to the Zahanat.com. Therefore, once you link to another site, you are subject to the policies of the new site.
Beta Disclaimer
This is the Beta launch, you may experience few shortcomings or technical issues. Team Zahanat!

Parents Account

Zahanat.com offers a 21st century parenting guide for better parenting by sharing knowledge of experts with you, parents can also create a free account at zahanat.com and can become part of progressive parents community.
Visit our Frequently Asked Questions Section to learn more about how to create parent account and related benefits.

Teachers Account

Zahanat.com has created a platform for the Teachers, where they can find various useful academic articles and online resources to polish their teaching skills. Teachers can create free account and opt to be part of National Teachers Directory.
Visit our FAQ Section to learn more about how to create account and related benefits.

SMS Verification

To ensure the safe and approved online interactivity of student at zahanat.com, we have developed & implemented the SMS Verification System, under this system, students are asked to Enter their parents / guardian Mobile Number, our system sends the account approval & verification code to the provided number to get authorization for account creation.
copyright 2015 Zahanat.com