• Home
  • Exams
    • Exams
    • Punjab Text Book Board
    • Oxford University Press
    • The Educators
    • Allied School System
  • E News
    • Educational News
    • Technology News
    • Other News
    • تعلیمی خبریں
    • ٹیکنالوجی خبریں
    • دیگر خبریں
  • STUDENTS
    • Message for students
    • Online Resources
    • Share an event
    • Become a Volunteer
    • Students Magazine
    • Student Ambasadors
    • Scholarships
  • PARENTS
    • Message For Parents
    • Online Resources
    • Submit articles
    • Scholarships
  • TEACHERS
    • Message for Teachers
    • Online Resources
    • Submit your articles
    • Scholarships
  • INSTITUTIONS
    • Message for Institutions
    • Directory of Educational Institutes
    • Academic Disciplines
  • ABOUT
    • Our Mission
    • Frequently Asked Questions
    • Feedback & Suggestions
    • Login
    • Help
  • Sign Up for Zahanat
Login Help
Sign Up for Zahanat

تاخیر کرنے سے بچنا

آپ کے پاس صرف دس گھنٹے بچے ہیں اور آپ کو ایک ۲۰ صفحات کی اسائنمنٹ پوری کرنی ہے، جو کہ پچھلے ۲ ہفتوں سے التواء کا شکار ہے۔ ابھی تک ۱۵ صفحات رہتے ہیں ، آپ سوچنا شروع کرتے ہیں، کہ آپ اس مقام تک کیسے پہنچے جہاں آپ کو وقت کی کمی کاسامنا ہے اور ڈیڈ لائن سر پر ہے۔ گھبراہٹ ہونا شروع ہو جاتی ہے، دباؤ بڑھ جاتا ہے۔ اور آپ جانتے ہیں کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ ایسا ہو رہا ہے۔ تب آپ کو یاد آتا ہے آپ نے یہ سوچ کر دو ہفتے ضائع کر دیے ہیں کہ اس اسائنمنٹ کو کرنے کے لیے ابھی بہت وقت پڑا ہے اور آپ نے اس کام سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے۔ اور اب جبکہ ڈیڈ لائن میں صرف ۱۰ گھنٹے رہ گئے ہیں، اور آپ ابھی بھی سوچ رہے ہیں کیوں نہ میں چائے کا ایک کپ پی لوں یا کچھ ہلکا پھلکا کھا لوں۔
کسی ایسی چیز کو جس کا کیا جانا ضروری ہے اسے نہ کرنے کے بہانے ڈھونڈھنا پچھتاوے اور دباؤ کا باعث بنتا ہے؛اسے مسرف پن کہتے ہیں۔ طلباء میں مسرف پن کا لبادہ اوڑھ کر ایسے کاموں میں لگے رہنا جن کا کیے جانے والے کاموں سے کوئی تعلق ہی نہیں بنتا بہت عام ہے۔
حیلہ تراشی کی وجوہات:
۔ وقت کا ناقص انصرام؛ اپنے کاموں کی ترجیح کا تعین نہ کرنے سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہم کچھ مخصوص کامکمل کر ہی نہیں پائیں گے۔
۔ یہ اس وجہ سے بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کو اس بات کا یقین ہی نہ ہو کہ ٹاسک کو شروع کیسے کرنا ہے، یا ٹاسک مشکل ہے، اس لیے آپ اس سے بچتے رہتے ہیں یہاں تک کہ ڈیڈ لائن سر پر آجاتی ہے۔
۔ بہت سی لوگ اس لیے بھی حیلہ تراشی کرتے ہیں، اگر وہ جانتے ہیں کہ کیا جانے والا کام اکتا دینے والا ہے۔
۔ غیر حقیقی اہداف کا تعین کرنے اور اس خوف سے کہ آپ ان معیارات پر پورا نہیں اُتر سکیں گے بھی حیلہ تراشی کا باعث بنتا ہے۔
۔ ماحول یا حالات بھی طلباء کو کسی کام کے مکمل کرنے کے لیے مناسب ترغیب مہیا کرنے میں ناکام رہتا ہے۔
حیلہ سازی سے بچنے کی تراکیب؛
درج ذیل میں تاخیر کے شیطانی چکر سے بچنے کے لیے کچھ تراکیب دی گئی ہیں۔
۔ جس کام کو آپ کر رہے ہیں اس سے پورا کرنے کا عہد نبھائیں۔ کسی اسائنمنٹ کو آدھے راستے میں نہ چھوڑیں
۔ وقت کا انصرام بہتر بنائیں اور اپنے کاموں کی ترجیح کا تعین کریں

۔ سب سے اہم کام کو اس وقت سر انجام دیں جب آپ ذیادہ توانا ہوں
۔ کام اور مطالعہ کے لیے مناسب جگہ کا انتخاب کریں
۔ اگر آپ اکیلے کام کرنے سے اکتا جاتے ہیں تو گروپ کی شکل میں کام کریں
۔ بڑے پروجیکٹ کو چھوٹے چھوٹے حصوں میں تقسیم کریں
۔ اگر کسی کام میں آپ پھنس جائیں تو اس کے لیے مختلف حکمتِ عملی اپنائیں
۔ اپنے لیے غیر حقیقی اہداف کا تعین کرنے کی کوشش نہ کریں
۔ مثبت اندازِ سوچ اپنائیں اور اپنے آپ کو ترغیب دیں
۔ اور آخر میں اگر آپ اپنے کام کے معیار بارے پریشان ہیں تو جان لیں کہ کچھ کرنا کچھ نہ کرنے سے بہتر ہے

Main sidebar

  • مقاصد کا تعین اور حصول
    February 13, 2015
  • منصوبہ بندی کرنا اور ترتیب دینا
    February 13, 2015
  • سیلف ڈسپلن (خود انضباطی) پیدا کرنا
    February 13, 2015
  • روزانہ شیڈولنگ
    February 13, 2015
  • ٹائم مینجمنٹ
    February 13, 2015

Follow Zahanat

Like us on Facebook Zahanat.Official



Our Channel at VimeoZahanat



Our Channel at dailymotionZahanat




Zahanat.com

Zahanat.com is a self sustained project; a free online resource for Pakistan’s academic communities. It covers widely used curricula in Pakistan from class I to XII. We also provide career guidance, exam preparation, health & social well being tips to students. We do not receive any grants from any one nor do we follow any third party agenda. We value what is good for our students and country more than any gain or profit.

Get Involved

Zahanat.com provides a platform to socialize and engage in healthy extracurricular activities for students, parents and teachers
Students: Click to learn more
Parents: Click to learn more
Teachers: Click to learn more
Our aim is to engage individuals from all academic background and field of life.
Visit our FAQ Section to learn more about how can can participate.

Legal Policies

Terms and Conditions
Privacy Policy
Copyright Policy
Anti-Spam Policy
Linking Policy
Legal Disclaimer
These policies and disclaimers apply only to the Zahanat.com. Therefore, once you link to another site, you are subject to the policies of the new site.
Beta Disclaimer
This is the Beta launch, you may experience few shortcomings or technical issues. Team Zahanat!

Parents Account

Zahanat.com offers a 21st century parenting guide for better parenting by sharing knowledge of experts with you, parents can also create a free account at zahanat.com and can become part of progressive parents community.
Visit our Frequently Asked Questions Section to learn more about how to create parent account and related benefits.

Teachers Account

Zahanat.com has created a platform for the Teachers, where they can find various useful academic articles and online resources to polish their teaching skills. Teachers can create free account and opt to be part of National Teachers Directory.
Visit our FAQ Section to learn more about how to create account and related benefits.

SMS Verification

To ensure the safe and approved online interactivity of student at zahanat.com, we have developed & implemented the SMS Verification System, under this system, students are asked to Enter their parents / guardian Mobile Number, our system sends the account approval & verification code to the provided number to get authorization for account creation.
copyright 2015 Zahanat.com