• Students
    • Message for students
    • Online Resources
  • Past papers
  • career counselling
  • Discover universities
  • About
    • Our Mission
    • Frequently Asked Questions
    • Feedback & Suggestions
    • Contact Us
  • E News
    • Educational News
    • تعلیمی خبریں
    • Login
    • Help
  • Sign Up for Zahanat
Login Help
Sign Up for Zahanat

سیکھنے کی لیے سیکھنا

کیا کبھی ایسا ہوا کہ آپ پوری کلاس یا پریزینٹیشن میں بیٹھے ہوں اور آپ کو پتہ چلے کہ آپ نے کچھ نہیں سیکھا؟ شائد آپ کا انسٹرکٹر آپ کو شامل کرنے سے قاصر رہا، یا شائد آپ سننے کے موڈ میں نہیں تھے۔ ٹھیک ہے تو آئیں پھر اس کے بارے بات کریں۔ آپ اپنی تمام زندگی سیکھتے رہتے ہیں۔ مگر کیا آپ نے کبھی اس بات کو سنجیدگی سے سوچا ہے کیسے سیکھا جائے؟ آخر اس کا مطلب کیا ہے؟ چلیں میں اسے اس طرح لیتا ہوں، کہ انسٹرکٹر بول رہا ہے اور آپ سامنے بیٹھے نوٹس لے رہے ہیں، مگر اس ہر گز یہ مطلب نہیں کہ آپ سیکھ رہے ہیں۔
آپ میں سے کتنے ہیں جنہوں نے سیکھنے کا مطلب جاننے کے لیے وقت صرف کیا ہو، یا یہ جاننے کی کوشش کی ہو کہ آخر سیکھنے کا عمل کیسے واقع ہوتا ہے؟ اگرچہ ہم میں سے بہت سے لوگ عام فہم میں جانتے ہیں سیکھنے سے کیا مراد ہے، مگر اس میں بھی بہت سے قیاس موجود ہیں۔استا داکثر یہ قیاس کر لیتے ہیں کہ چونکہ وہ پڑھا رہے ہیں اس لیے طلباء سیکھ بھی رہے ہوں گے۔طلباء یہ قیاس کر لیتے ہیں کہ چونکہ انہوں نے متن پڑھ لیا ہے، اور حقائق کو ازبر کر لیا ہے، اس لیے انہوں نے کوئی چیز سیکھ لی ہے۔ حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔
سیکھنے کو سیکھنا میٹا کوگنیشن کہلاتا ہے، جو کہ ایسی مہارتوں کا مجموعہ ہے، جس سے آپ اس بات سے آگاہ ہو جاتے ہیں کہ سیکھنا کیسے ہے، اور کیسے اپنے سیکھے ہوئے کا تجزیہ کرنا ہے۔ تاکہ ان مہارتوں کو اپناتے ہوئے ہم بہتر انداز میں سیکھ سکیں۔ ایک ایسی دنیا جہاں پر ایسی سکھلائی کی ضرورت ہے جو زندگی بھر ساتھ چلے، لوگوں کو ایسی نئی اور بہتر حکمتِ عملیاں مل جائیں جو ان کے لیے ایک ایسا تحفہ ثابت ہوں جو ہمیشہ کے لیے ہو۔ اس سے مراد متعلم کی اپنے علم اور سمجھنے کی صلاحیت کی خود کار آگاہی بھی ہے کہ وہ کیسے اپنے تعلمی طریقہ کو منظم کر کے استعمال میں لا سکتے ہیں۔
مثال کے طور پر ممفورڈ (۱۹۸۶) کہتا ہے، کہ ایک موئثر مینجرایسا شخص ہو سکتا ہے جو جانتا ہو کہ سیکھا کیسے جا سکتا ہے۔اس کے نزدیک یہ ایسا شخص ہے جو سیکھنے کے تمام مراحل سے واقف ہے اور اس بات سی آگا ہ ہے کہ اس بارے اس کی اپنی حکمتِ عملی کیا ہے۔ ایک ایسا شخص جو سیکھنے کے عمل میں موجود رکاوٹوں کی نشاندہی کر کے ان پر قابو پا سکتا ہے، اور جو سیکھنے کے عمل کو کام سے ہٹ کر کام پر سیکھنے کی صور ت میں ڈھال دیتا ہے۔
آسان الفاظ میں ایک طالبعلم  اس وقت بہت بہتر سیکھتا ہے، جب وہ؛
۔ اپنے آپ کو جانتا ہے۔ اپنے سیکھنے کی صلاحیت سے واقف ہے
۔ جانتا ہے کہ ماضی میں سیکھنے کا کون سا طریقہ کار گر رہا ہے
۔ اور جانتا ہے کہ کس مضمون میں اس کی دلچسپی ذیادہ ہے۔

Follow Zahanat

Like us on Facebook
Zahanat.Official

Like us on Instagram
Zahanat.Official

Like us on YouTube
Zahanat.Official

Zahanat.com

Zahanat.com is a self sustained project; a free online resource for Pakistan’s academic communities. It covers widely used curricula in Pakistan from class I to XII. We also provide career guidance, exam preparation, health & social well being tips to students. We do not receive any grants from any one nor do we follow any third party agenda. We value what is good for our students and country more than any gain or profit.

Get Involved

Zahanat.com provides a platform to socialize and engage in healthy extracurricular activities for students, parents and teachers
Students: Click to learn more
Parents: Click to learn more
Teachers: Click to learn more
Our aim is to engage individuals from all academic background and field of life.
Visit our FAQ Section to learn more about how can can participate.

Legal Policies

Terms and Conditions
Privacy Policy
Copyright Policy
Anti-Spam Policy
Linking Policy
Legal Disclaimer
These policies and disclaimers apply only to the Zahanat.com. Therefore, once you link to another site, you are subject to the policies of the new site.
WordPress hosting by creativeON
Zahanat
  • Students
    ▼
    • Message for students
    • Online Resources
  • Past papers
  • career counselling
  • Discover universities
  • About
    ▼
    • Our Mission
    • Frequently Asked Questions
    • Feedback & Suggestions
    • Contact Us
  • E News
    ▼
    • Educational News
    • تعلیمی خبریں