• Students
    • Message for students
    • Online Resources
  • Past papers
  • career counselling
  • Discover universities
  • About
    • Our Mission
    • Frequently Asked Questions
    • Feedback & Suggestions
    • Contact Us
  • E News
    • Educational News
    • تعلیمی خبریں
    • Login
    • Help
  • Sign Up for Zahanat
Login Help
Sign Up for Zahanat

انٹر نیٹ کے ذریعے سیکھنا

کیا آپ کو یا د ہے کہ آخری دفعہ آپ کب کوئی نوٹ بنانے یا تحقیقی کام ، اسائنمنٹ یا کوئی کتاب لینے کسی لائیبریری میں گئے ہوں؟ ایک وقت تھا جب طلباء اپنے مضمون سے متعلق کتا ب لینے کے لیے لائیبریریوں کی طرف بھاگتے تھے۔ اور اگر ان کی مطلوبہ کتاب پہلے ہی کسی کو جاری کی جاچکی ہے تو انہیں اگلے ہفتے تک انتظار کرنا پڑتا تھا، جو کہ ان کے لیے کوفت کا سبب بنتا تھا۔ خیر یہ اس وقت تھا، آج اکیسویں صدی میں انٹر نیٹ نے سیکھنے کے عمل کو بہت آسان بنا دیا ہے۔ تمام قسم کا تعلیمی مواد انٹر نیٹ پر پایا جاتا ہے۔ ایسی بے شمار ویب سائٹ ہیں جہاں آن لائن کتابیں جیسے کہ ای بُکس ملتی ہیں۔ طلباء آسانی کسی بھی موضوع بارے آن لائن تحقیق، معلومات ، کاوشیں اور کتابیں وغیرہ حاصل کر سکتے ہیں۔
تعلیم حاصل کرنا اور اپنے آپ کو موجودہ حالات سے باخبر رکھنا آج کل بہت آسان ہے۔ اس لیے دوسروں سے آگے رہنے اور زندگی میں کامیاب ہونے کے لیے بہتر ہے کہ آپ انٹر نیٹ کو مفید کاموں کے لیے استعمال کریں نہ کہ دوستوں سے گپ شب کرنے کے لیے، انٹر نیٹ پر موجود مواد کا مطا لعہ کریں۔ اچھی طرح سے سیکھنے کے لیے جتنا ذیادہ ہو سکے انٹر نیٹ پر تحقیق کریں۔
کیاآپ جانتے ہیں؟؟؟
۔ صرف ۱۰ فی صد طلباء پڑھائی میں مدد کے لیے لائیبریری سے کتابیں استعمال کرتے ہیں
۔ ۱۰۰ فی صد طلباء نے بتایا کہ وہ پڑھنے کے لیے وکی پیڈیا استعمال کرتے ہیں
۔ ۸۰ فی صد طلباء نے بتایا کہ وہ پڑھائی میں مدد کے لیے انٹر نیٹ پرسماجی روابط کااستعمال کرتے ہیں
۔ ۵۵فی صد طلباء نے بتایا کہ وہ اپنے پیپر میں مدد کے لیے آن لائن سروس استعمال کرتے ہیں۔

Follow Zahanat

Like us on Facebook
Zahanat.Official

Like us on Instagram
Zahanat.Official

Like us on YouTube
Zahanat.Official

Zahanat.com

Zahanat.com is a self sustained project; a free online resource for Pakistan’s academic communities. It covers widely used curricula in Pakistan from class I to XII. We also provide career guidance, exam preparation, health & social well being tips to students. We do not receive any grants from any one nor do we follow any third party agenda. We value what is good for our students and country more than any gain or profit.

Get Involved

Zahanat.com provides a platform to socialize and engage in healthy extracurricular activities for students, parents and teachers
Students: Click to learn more
Parents: Click to learn more
Teachers: Click to learn more
Our aim is to engage individuals from all academic background and field of life.
Visit our FAQ Section to learn more about how can can participate.

Legal Policies

Terms and Conditions
Privacy Policy
Copyright Policy
Anti-Spam Policy
Linking Policy
Legal Disclaimer
These policies and disclaimers apply only to the Zahanat.com. Therefore, once you link to another site, you are subject to the policies of the new site.
WordPress hosting by creativeON
Zahanat
  • Students
    ▼
    • Message for students
    • Online Resources
  • Past papers
  • career counselling
  • Discover universities
  • About
    ▼
    • Our Mission
    • Frequently Asked Questions
    • Feedback & Suggestions
    • Contact Us
  • E News
    ▼
    • Educational News
    • تعلیمی خبریں