
بیس عام غلطیاں جو طلباء پرچہ حل کرتے ہوئے کرتے ہیں
امتحانات کے دوران ہم سب سے غلطیاں سر زد ہوتی ہیں۔ مگر ان میں کچھ ایسی غلطیاں ہیں جن کا خمیازہ کم نمبروں یا فیل ہونے کی صورت میں بھگتنا پڑتا ہے۔ درج ذیل میں ہم نے ان میں سے بیس عام غلطیوں کی نشاندہی کی ہے جن سے آپ پرچہ حل کرتے ہوئے بچ سکتے ہیں۔
۔ سوالات ڈھونڈھنا
۔ذہن میں بہت ذیادہ مواد رٹ لینا
۔پرچے سے قبل یا پرچے کے دوران گھبراہٹ کا شکا ر ہو جانا
۔ پرچہ دینے کے لیے دیر سے آنا
۔ تمام سوالات کو ایک ہی نظر میں جانچنے میں ناکا م رہنا
۔ ہر سوال کے لیے مناسب وقت دینے میں ناکام رہنا
۔ سب سے مشکل سوال سے شروعات کرنا
۔ بغیر کسی پیشگی پلان کے کسی سوال کا جواب لکھنے کی کوشش کرنا
۔ کسی سوال کا غلط مطلب نکال لینا
۔ بے ترتیب جواب دینا
۔ لکھنے کا نہائت برا انداز
۔ اس بات کا یقین نہ ہونا کہ کیسے ایک مضمون کو شروع یا ختم کرنا ہے
۔ بہت ذیادہ یا بہت کم لکھنا
۔ آخری چند منٹوں میں غیر جواب شدہ سوالات کے جوابات دینے میں ناکا م رہنا
۔ بالکل نہ پڑھے جانے والی لکھائی میں لکھنا
۔ بہت آہستگی سے پڑھنا اور لکھنا
۔ اپنے جوابات کو دوبار ہ چیک کرنے میں ناکام رہنا
۔ اپنے ساتھ ضرورت کی تمام سٹیشنری لانے میں ناکام رہنا
۔ اپنا نام اور دوسری زاتی تفصیلات درج کرنے میں ناکام رہنا
۔کسی سوال کا جواب لکھنا بھول جانا