تمام طلباء کو استاد کی طرف سے توجہ اور مدد کی ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن کچھ ایسے بھی خصوصی بچے ہوتے ہیں جنہیں اضافی توجہ اور دیکھ بھال کی ضرورت پڑتی ہے۔ یہ ایسے طلبا ہیں جن کی ایسی خصوصی ضروریات ہوتی ہیں جنہیں باقاعدہ ہدایات اور تجزیات کے ذریعے سے پورا نہیں کیا جا سکتا۔ انہیں عام طلباء کی نسبت استاد کی مدد کی ذیادہ ضرورت پڑتی ہے۔ خصوصی ضروریات کے حامل بچوں کو پڑھانا، اساتذہ اور والدین دونوں کے لیے ایک مشکل کام ہے۔ کوئی بھی والدین یہ نہیں سننا چاہتے کہ ان کے بچے کی کوئی خصوصی ضروریات ہیں یا وہ کسی معذوری کا شکار ہیں۔ ان کا دل پہلے ہی ٹوٹ چکا ہے، ایسے میں یہ استاد کا کام ہے کہ وہ اس تمام تر صورت حال کو جسمانی اور نفسیاتی نقطہ نظر سے سنبھالے اور والدین کو یقین دلائے کہ ان کا بچہ محفوظ ہاتھوں میں اور اس کی مکمل دیکھ بھال کی جا رہی ہے۔
اس سیکشن میں آپ کو ایسے آرٹیکلز اور تراکیب ملیں گی جو خصوصی تعلیم کے اساتذہ کے لیے کارگر ہوں گی کہ کیسے انہوں نے خصوصی بچوں کی دیکھ بھال کرنی ہے، ان سے کیا توقعات رکھنی ہیں اور کسی طرح سے اس دنیا میں مقابلے کے لیے انہیں تیار کرنا ہے۔
تمام طلباء کو اساتذہ کی طرف سے توجہ اور مدد کی ضرورت پڑتی ہے۔ لیکن کچھ ایسے خاص بچے ہوتے ہیں جب کو معمول سے …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔خصوصی تعلیم کے سکولوں میں کلاس روم کے مقاصد روایتی کلاس روم سے مختلف ہوتے ہیں۔ یاد رکھیں کہ تمام خصوصی بچوں کی ضروریات ایک …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔ایک استاد گیارہ سال کے زین سے جو کہ ایک خصوصی بچہ ہے، سے ایک مثلث دکھا کر پوچھتا ہے کہ یہ کیا ہے، زین …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔خصوصی تعلیم کے کلاس روم میں ٹیکنالوجی کو متعارف کرانے کے کئی مختلف طریقے ہیں جن کا اندراج درج ذیل میں نیچے کیا گیا ہے؛ …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔تعلمی معذوریاں ایک مجموعی اصطلاح ہے ، جس میں کچھ اور خاص باتیں موجود ہیں۔ تعلمی معذوریوں کا شکار بچے دیکھنے میں نارمل، ذہین اور …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔فطین بچے ایسے بچے ہیں جو کہ ادبی/تعلیمی، تخلیقی، یا فنکارانہ سرگرمیوں میں غیر معمولی کارکردگی کا ثبوت دیتے ہیں، اور جنہیں ان کی صلاحیتوں …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔کچھ بچوں کو دوست بنانے میں مشکلات ہوتی ہیں، کیونکہ ان میں سماجی تعلقات کو فروغ دینے کی مہارتوں کی کمی پائی جاتی ہے۔ ایسے …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔خصوصی بچوں میں مختلف قسم کا نقصِ سماعت پایا جا سکتا ہے، اور یہ معمولی نقصِ سماعت سے لے کر مکمل بہرے پن تک ہو …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔تمام طلباء کی دیکھنے کی صلاحیت مختلف ہوتی ہے۔ تاہم یہ ہو سکتا ہے کہ آپ کی کلاس میں ایسے بچے ہوں جن کی نظر …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔ایسے بہت سے ہڈیوں یا اعصاب کے نقائص ہیں جن سے نقل و حرکت میں دشواری آ جاتی ہے۔ ان میں کسی عضو کا کٹنا، …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔