طریقہ تدریسں کا براہِ راست تعلق سبق کی پریزینٹیشن سے ہوتا ہے۔ ایک استاد مختلف مضامین پڑھانے کے لیے مختلف طریقہ تدریس کا استعمال کرتا ہے جس کا انحصار ذیادہ تر مضمون کی نوعیت اور استاد کے اختیار کردہ طریقہ پر ہوتا ہے۔ ان طریقوں کو بعض اوقات تدریسی حکمت عملی یا ترکیب کہا جاتا ہے۔ تعلیم کے میدان میں ترقی سے طریقہ تدریس بھی تبدیل ہو چکے ہیں۔ روایتی طریقہ تدریس میں استاد لیکچر دیتا تھا اور طلباء نوٹس لیتے تھے۔ ہو سکتا ہے کہ یہ طریقہ آج بھی کارگر ہومگر تعلیمی ارتقاء کی وجہ سے آج اساتذہ اپنے بچوں کے تجسس کو ابھارنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور ان کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے طلباء غیر روایتی انداز میں سوچیں۔
اس سیکشن سے آپ کو ان حکمتِ عملیوں اور طریقہ تدریس میں مہارت حاصل کرنے میں مدد ملے گی اور ہم آپ کی مدد کریں گے کہ کس طرح سے آپ نئے انداز اپنا کر اپنی تدریس کو ذیادہ موثر اور دلچسپ بنا سکتے ہیں۔
اگر آپ لفظ تدریس کے بارے گوگل پر سرچ کریں تو آپ کو بہت سے طریقہء تدریس ملیں گے، مگر سوال یہ ہے کہ کون …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔بحث کا آغاز بچوں کو اس بات کی اجازت دے کر کریں کہ وہ کردار نبھانے کے دوران اپنے محسوسات کو بیان کریں۔ بچوں کو …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔رول پلے یا کردار نبھانا ایک ایسی تدریسی حکمتِ عملی ہے جو کہ سماجی سائنس کے زیرِ اثر آتی ہے(جوائس اینڈویل، ۲۰۰۰)۔یہ حکمتِ عملی تعلم …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔اس اپروچ کے تحت استاد اپنے بچوں کے دل اور دماغ کو مشغول کرکے ان میں گہرائی سے سوچنے کا ایک راستہ فراہم کرتے ہیں۔ …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔ٹیکنالوجی کی بے انتہا ترقی اور تعلیم کے ارتقاء کے باوجود روایتی انداز تدریس ہمیشہ درس و تدریس کا لازمی حصہ رہیں گے۔ تحقیق سے …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔آن لائن لرننگ کے ایسے بہت سے ٹولز موجو د ہیں جن کو استعمال میں لا کر اساتذہ اپنے بچوں کو ترغیب دینے، متوجہ کرنے …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔تجسس سیکھنے کا بہت بڑا عمل انگیز ہے۔ سیکھنے کے بنیادی اُصول کے تحت اس بات کا کوئی جواز نہیں بنتا کہ طلباء کو متنکے …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔یہ طریقہ حقیقی زندگی کے واقعات اور ماحول گرد گھو متا ہے۔ طلباء کو ان واقعات و ماحول کا حل اجتماعی سوچ وبچار، تخلیقی خیالات، …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔اس طریقہ میں استاد کلاس کے شروع ہونے سے قبل طلباء کو سبق کے لیے تیار کرتے ہیں۔ اس سے طلباء کے مواد ڈھونڈھنے کی …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔