طریقہ تدریسں کا براہِ راست تعلق سبق کی پریزینٹیشن سے ہوتا ہے۔ ایک استاد مختلف مضامین پڑھانے کے لیے مختلف طریقہ تدریس کا استعمال کرتا ہے جس کا انحصار ذیادہ تر مضمون کی نوعیت اور استاد کے اختیار کردہ طریقہ پر ہوتا ہے۔ ان طریقوں کو بعض اوقات تدریسی حکمت عملی یا ترکیب کہا جاتا ہے۔ تعلیم کے میدان میں ترقی سے طریقہ تدریس بھی تبدیل ہو چکے ہیں۔ روایتی طریقہ تدریس میں استاد لیکچر دیتا تھا اور طلباء نوٹس لیتے تھے۔ ہو سکتا ہے کہ یہ طریقہ آج بھی کارگر ہومگر تعلیمی ارتقاء کی وجہ سے آج اساتذہ اپنے بچوں کے تجسس کو ابھارنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور ان کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے طلباء غیر روایتی انداز میں سوچیں۔
اس سیکشن سے آپ کو ان حکمتِ عملیوں اور طریقہ تدریس میں مہارت حاصل کرنے میں مدد ملے گی اور ہم آپ کی مدد کریں گے کہ کس طرح سے آپ نئے انداز اپنا کر اپنی تدریس کو ذیادہ موثر اور دلچسپ بنا سکتے ہیں۔
ڈسکشن میتھڈ کی ضرورت ہے کہ طلباء اچھی طرح سے تیاری کرکے کلاس روم میں آئیں۔ طلباء کو اس بات کے لیے ترغیب دینا کہ …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔کسی ایسے آدمی سے گفتگو کرنا مشکل ہے جو ہماری طرف یا تو دیکھے ہی نہ اور یا ہمہ وقت ہماری آنکھوں میں آنکھیں ڈال …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔درس وتدریس کبھی بھی آسان کام نہیں رہا۔یہ ایک فن ہے جس میں وقت کے ساتھ ساتھ مہارت حاصل ہوتی ہے۔ تدریس صرف لیکچر اور …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔اس طریقہ کار میں استاد طلباء کو مختلف سرگرمیاں، کھیل یا منظر تفویض کرتا ہے، جہاں طلباء استاد کی بنائی ہوئی اس خیالی دنیا میں …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔یہ طریقۂ تدریس بچوں میں تخلیقی سوچ اور معلومات اکٹھا کرنے کی صلاحیت اُجاگر کرتا ہے۔ ۱۔ ایک بڑے یا چھوٹے گروپ میں سے ایک …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔زندگی مشکلات سے بھری پڑی ہے اور ایک کامیاب انسان کے لیے ضروری ہے کہ وہ ان مشکلات سے نبرد آزما ہونے کے لیے مناسب …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔لیکچر میتھڈ ایک ایسا آسان طریقہ تدریس ہے جو تقریباً تمام سکولوں اور کالجوں میں استعمال ہوتا ہے۔ لیکچر میتھڈ کو اس کی آسانی اور …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔سکولوں میں ایسے مواقع بھی آتے ہیں جب ہمیں بچوں کو کوئی خاص کام کرنے یا کوئی خاص معلومات ازبر کرانے کے لیے یا انہیں …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔استاد کو چاہیے کہ وہ اپنے طلباء کو باقاعدہ سمجھائے کہ کیسے انہوں نے انکوائری میتھڈ میں حصہ لینا ہے۔ یہ طریقہ چار مراحل پر …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔جب آپ کسی کو کوئی نئی چیزسکھا رہے ہوں تواس کا مظاہرہ ان کی ذیادہ تر توجہ کھینچ لیتا ہے۔ یہ کارٹائر بدلنے سے لے …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔