طلباء کا سب سے بڑا خوف امتحان ہوتا ہے۔ طالبعلم کی زندگی کی یہ حقیقت ہے کہ وہ دباؤ کا شکار ہو جاتے ہیں، خواہ یہ ٹیسٹ ہو، پہیلی ہو، یا امتحان۔ امتحان کے خوف پر قابو پانے کے لیے ضروری ہے کہ طلباء امتحان سے قبل اپنے آپ کو تیار کر لیں۔ اچھے گریڈ حاصل کرنے کے لیے امتحان دینےسے قبل اس کی تیاری لازمی ہے۔آخری وقت میں کی گئی پڑھائی نہ صرف دباؤ میں اضافہ کا باعث بنے گی بلکہ اس سے آپ کے گریڈ مزید نیچے گر جانے کے امکانات ہوتے ہیں۔
امتحانات مختلف قسم کے ہوتے ہیں اور ہر امتحان کی تیاری کے لیے مختلف حکمتِ عملی اپنائی جاتی ہے۔ درج ذیل میں چند ایسی حکمتِ عملیاں بتائی گئی ہیں جو پورا سال آپ کو ایک مناسب رفتار سے چلتے رہنے میں مدد دیں گی۔
طلباء کا سب سے بڑا خوف امتحان ہوتا ہے۔ طالبعلم کی زندگی کی یہ حقیقت ہے کہ وہ دباؤ کا شکار ہو جاتے ہیں، خواہ یہ …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔تمام طلباء حتمی امتحان یا ٹیسٹ بارے دباؤ اور پریشانی محسوس کرتے ہیں۔ یہ بات ان طلباء میں بھی عام ہے جو امتحان کے لیے …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔اپنی ترجیحات کو واضع طورپر مرتب کریں؛ سکول اور کالج میں بے انتہا مواقع ہوں گے، خواہ یہ باہر کے سماجی یا کھیلوں کے کلب …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔یہ نہ سوچیں زندگی میں آپ کو ان معلومات کی صرف ضرورت ہے، اور پرچے میں پاس ہونا کافی ہے۔ گریڈ سے بھی …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔امتحانات کے دوران ہم سب سے غلطیاں سر زد ہوتی ہیں۔ مگر ان میں کچھ ایسی غلطیاں ہیں جن کا خمیازہ کم نمبروں یا فیل …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔