• Home
  • Exams
    • Exams
    • Punjab Text Book Board
    • Oxford University Press
    • The Educators
    • Allied School System
  • E News
    • Educational News
    • Technology News
    • Other News
    • تعلیمی خبریں
    • ٹیکنالوجی خبریں
    • دیگر خبریں
  • STUDENTS
    • Message for students
    • Online Resources
    • Share an event
    • Become a Volunteer
    • Students Magazine
    • Student Ambasadors
    • Scholarships
  • PARENTS
    • Message For Parents
    • Online Resources
    • Submit articles
    • Scholarships
  • TEACHERS
    • Message for Teachers
    • Online Resources
    • Submit your articles
    • Scholarships
  • INSTITUTIONS
    • Message for Institutions
    • Directory of Educational Institutes
    • Academic Disciplines
  • ABOUT
    • Our Mission
    • Frequently Asked Questions
    • Feedback & Suggestions
    • Login
    • Help
  • Sign Up for Zahanat
Login Help
Sign Up for Zahanat

Main sidebar

  • ‘فوربز’ کی نوجوانوں کی فہرست میں پاکستانی شامل
    May 9, 2015
  • تعلیمی تبادلہ پروگرام کے تحت 119 پاکستانی طلبا امریکہ میں پہنچ گۓ
    May 9, 2015
  • برطانوی اسکولوں میں چینی طرز تعلیم کا منفرد تجربہ
    May 9, 2015
  • تعلیمی کامیابی کے لیے صرف ذہین ہونا کافی نہیں: مطالعاتی جائزہ
    May 9, 2015
  • دو کم سن پاکستانیوں کی نمایاں کامیابی
    May 8, 2015

ممتاز بین الاقوامی یونیورسٹیوں کی نئی درجہ بندی

May 5, 2015

’ٹائمز ہائیر ایجوکیشن‘ نے آج دنیا کی ممتاز یونیورسٹیوں کی2015 ء کی درجہ بندی کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔

امریکی یونیورسٹیاں رواں برس بھی عالمی شہرت یافتہ یونیورسٹیوں کی رینکنگ میں غالب اکثریت کے ساتھ سرفہرست ہیں۔

ہارورڈ یونیورسٹی نےاس سال بھی اپنی پوزیشن برقراررکھتے ہوئے دنیا کی ممتاز ترین یونیورسٹی کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

’ ٹائمز ہائیر ایجوکیشن‘ کی طرف سے جمعرات کو جاری ہونے والی 100 بین الاقوامی مشہور ترین یونیورسٹیوں کی رینکنگ کے مطابق، برطانوی یونیورسٹیوں نے گذشتہ برس کے مقابلے میں اپنی پوزیشن مضبوط کی ہے، جس کے 12 اعلی تعلیمی اداروں نے نئی فہرست میں جگہ حاصل کرلی ہے، جبکہ کیمبرج اور آکسفورڈ یونیورسٹیوں کی رینکنگ بالترتیب دنیا کی دوسری اور تیسری مشہور ترین یونیورسٹیوں کے طور پر کی گئی ہے۔

دنیا کی ممتازترین یونیورسٹیوں کی درجہ بندی بین الاقوامی تعلیمی سروے کی بنیاد پر مرتب کی گئی ہے جس میں 10,000 تعلیمی ادروں کے ماہرین تعلیم نے حصہ لیا تھا۔ سو شہرت یافتہ یونیورسٹیوں کی درجہ بندی ان کی عالمی ساکھ اور انفرادی اسکور سے حاصل ہونے والے اعداد و شمار کی بنیاد پر کی جاتی ہے۔

اس سال برطانیہ سے دارالحکومت لندن  سے ایمپریل کالج لندن 14 ویں،  یونیورسٹی کالج لندن 17ویں اورکنگز کالج لندن 31 ویں نمبر پر ہیں ۔ ان کے علاوہ مانچسٹر یونیورسٹی 50  اور ایڈنبرگ یونیورسٹی 29 ویں نمبر پرہے ۔

یونیورسٹی آف برسٹل ،درھم یونیورسٹی کو پہلی بار بالترتیب 91،81 پوزیشن ملی ہے جبکہ یونیورسٹی آف واروک 90 کی پوزیشن پر ہے۔

امریکی تعلیمی اداروں نے نئی رینکنگ میں 100 میں سے 43 نمائندگیاں حاصل کی ہیں جس میں دنیا کی دس اعلی ترین یونیورسٹیوں میں اس کی 8یونیورسٹیوں شامل ہیں البتہ گذشتہ برس 46یونیورسٹیوں کے مقابلے میں اس سال امریکی جامعات کی تعداد کم رہی ہے۔

رواں برس میسا چوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی ، اسٹین فورڈ یونیورسٹی چوتھے اور پانچویں نمبر پر ہیں۔

ان کے علاوہ ٹاپ ٹین فہرست میں یونیورسٹی آف کیلی فورنیا بارکلے ، پرنسٹن یونیورسٹی، ییل یونیورسٹی اور کیلی فورنیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سر فہرست رہی ہیں۔

دنیا کی ممتاز ترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں امریکہ اور برطانیہ کے بعد جرمنی سو میں سے 6 یونیورسٹیوں کی نمائندگی کے ساتھ تیسری بڑی قوم ہے۔

فرانس کی 5 یونیورسٹیوں نے نئی فہرست میں جگہ حاصل کی ہے اسی طرح بہترین نمائندگی کے ساتھ نیدرلینڈ کی 5 یونیورسٹیاں دنیا کےممتاز تعلیمی اداروں میں شامل کی گئی ہیں۔

ایشیا سے ٹوکیو کی یونیورسٹی 11 سے 12 ویں پوزیشن پر آگئی ہے۔ البتہ، چین کے اعلیٰ تعلیمی ادارہ سنگھوا یونیورسٹی دس پوزیشن پھلانگ کر 27ویں درجے پر پہنچ گئی ہے۔ پیکنگ یونیورسٹی بھی گذشتہ برس 43 کے مقابلے میں اس سال 32 ویں نمبر پر ہے۔

Source: Voice of America

Follow Zahanat

Like us on Facebook Zahanat.Official



Our Channel at VimeoZahanat



Our Channel at dailymotionZahanat




Zahanat.com

Zahanat.com is a self sustained project; a free online resource for Pakistan’s academic communities. It covers widely used curricula in Pakistan from class I to XII. We also provide career guidance, exam preparation, health & social well being tips to students. We do not receive any grants from any one nor do we follow any third party agenda. We value what is good for our students and country more than any gain or profit.

Get Involved

Zahanat.com provides a platform to socialize and engage in healthy extracurricular activities for students, parents and teachers
Students: Click to learn more
Parents: Click to learn more
Teachers: Click to learn more
Our aim is to engage individuals from all academic background and field of life.
Visit our FAQ Section to learn more about how can can participate.

Legal Policies

Terms and Conditions
Privacy Policy
Copyright Policy
Anti-Spam Policy
Linking Policy
Legal Disclaimer
These policies and disclaimers apply only to the Zahanat.com. Therefore, once you link to another site, you are subject to the policies of the new site.
Beta Disclaimer
This is the Beta launch, you may experience few shortcomings or technical issues. Team Zahanat!

Parents Account

Zahanat.com offers a 21st century parenting guide for better parenting by sharing knowledge of experts with you, parents can also create a free account at zahanat.com and can become part of progressive parents community.
Visit our Frequently Asked Questions Section to learn more about how to create parent account and related benefits.

Teachers Account

Zahanat.com has created a platform for the Teachers, where they can find various useful academic articles and online resources to polish their teaching skills. Teachers can create free account and opt to be part of National Teachers Directory.
Visit our FAQ Section to learn more about how to create account and related benefits.

SMS Verification

To ensure the safe and approved online interactivity of student at zahanat.com, we have developed & implemented the SMS Verification System, under this system, students are asked to Enter their parents / guardian Mobile Number, our system sends the account approval & verification code to the provided number to get authorization for account creation.
copyright 2015 Zahanat.com