This page contains resources for students to help them learn about the information, media and technology skills and tools required for 21st century education. Along with a few words on culture of creativity and innovation, the page contains information about best use of internet for students, and how students can benefit by joining zahanat.com.
Sections on this Page
- Skills & Curriculum of 21st Century
- Digital Age literacy and Citizenship
- Information, Media & Technology Skills
- Culture of Creativity & Innovation
- Best use of Internet by Students
- Let’s Learn Beyond Classrooms
اس صفحے کا خلاصہ
اس صفحے کے مضامین
- اِکیسویں صدی کا نصاب اور مہارتیں
- عالمی رسائی اور مسابقت
- مشینی دور، خواندگی اور شہریت
- انفارمیشن، میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی سِکلز
- تخلیق اور جدت کی ثقافت
- طلباء کی طرف سے انٹر نیٹ کا بہترین استعمال
- طلباء اور ذہانت ڈاٹ کام
MESSAGE FOR STUDENTS
Our students have changed radically. Today’s students are no longer the people our educational system was designed to teach. The 21st century generation needs a new skills set to perform effectively to the common good of humanity. They need knowledge and skills that can help them in practical life. The revolutionary changes in communication have changed our educational needs. Today our syllabus encompasses academic disciplines that can make a child an expert in the use of modern technology.
Today our students want to equip themselves with innovative and logical thinking, communication, cooperation, access to useful information, cultural integration before entering the practical life.
Zahanat.com provides you the platform to gain these skills and knowledge. You can have educational information according to your grade, you can take tests and can revise them for better grades. You can contact your friends, family members and other relatives by using this platform.
You will find zahanat.com standing shoulder to shoulder with you in your quest for knowledge. This is the platform where you can gain knowledge and skills beyond the boundaries of time and space.
طلباء کے لیے پیغام
اِکیسویں صدی کے طالبعلم کو موجودہ علوم میں مہارت حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ اس لیے آج کا سلیبس ایسے علوم کا احاطہ کر تا ہے جو بچے کو جدید ٹیکنالوجی کا ماہر بنا سکیں۔
ٓٓآج کا طالبعلم تخلیقی و اختراعی صلاحیت، تنقیدی سوچ ، مسائل کے منطقی حل، مواصلت، عملی تعاون، معلومات کا بہتر نظام،جدید ٹیکنالوجی کے موثر استعمال، ثقافتی ہم آہنگی جیسی صلاحیتوں سے لیس ہو کر عملی زندگی میں قدم رکھنا چاہتا ہے۔
اِن تمام تر صلاحیتوں کو حاصل کرنے کے لیے ذہانت ڈاٹ کام آپ کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے۔ جہاں پر آپ اپنے درجہ کے مطابق تعلیمی مواد حاصل کر سکتے ہیں، ٹیسٹ دے کر اور با ر با ر مشق کرکے آپ اپنے سبق کو اچھی طرح سے زہن نشیں کر سکتے ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے آپ اپنے دوستوں، اساتذہ اور خاندان کے دوسرے افراد سے رابطے میں رہ سکتے ہیں۔
ذہانت ڈاٹ کام اِکیسویں صدی کے علوم کے حصول میں آپ کے ساتھ ساتھ ہے، جہاں پر آپ وقت اور جگہ سے مبرا ہو کر تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔
The 21st century dawned with the unprecedented technological growth and information explosion. The revolutionary tools for information access changed the ways of our lives. The explosion of information is so strong that technology and tools are becoming increasingly obsolete before they hit the shelves in developing countries. Such fast paced life in 21century demands for special skills. The 21st century skills and curriculum may differ in category and interpretation but they must include;
Innovation & Creativity:
Innovation and creativity means creating new ways of thinking to solve new problems of life by creating new products and services.
Critical Thinking and Problem Solving:
Critical thinking entails application of higher order thinking to solve an issue or problem. The thinking should have been backed up by appropriate reasoning to effectively analyze the problems. The decisions made on such critical thinking and analyzed should carry the most effective way of solving problems.
Communication
Communication means ability to communicate in an effective way in broader spectrum of forms and context with the proficient use of multimedia skills and technologies to cover a wider range of purposes.
Collaboration:
Collaboration is the ability to work with others in a respectful and effective way by creating, and sharing knowledge to bring in effective solutions through innovation.
Information Management:
One of the most soughed after demands of 21st century skills is the ability to access, analyze, synthesize, create and share information gathered through multiple sources of communication and information dissemination.
Effective Use of Technology:
The ability to identify appropriate technology and capacity to use the technology in efficient, effective and ethical way as a tool to access, extract, organize, evaluate and share the information.
Career and Life Skills:
The 21st century skills and curriculum emphasizes for the students to develop skills that can make them self-directed, independent learners, responsible workers that are able to adapt to change. They are able to manage projects, have the courage to take responsibility of their actions, lead others by example and produce desired results from a diverse workforce.
Cultural Awareness:
The journey from local to global develops with cultural competence. The cultural awareness aims at developing skills that help students to recognize and respect cultural differences while working with people from a diverse cultural and social background.
The world we are living in today seems to us a new world but for our children it is just life. While we look at the technological advancements with reverence, our children seldom find a word of praise for the most latest advancements. They need more sophistication. We are living in their world- we are living in digital era- an era of information communication technology where 93% of children between the age of 12 to 17 are online, where people load around 13 hours videos on You Tube in one minute, where majority of teens consider cell phone as necessity of life, and where Facebook could be considered the 5th most populous country (if geography permits).
The digital life our kids are accustomed to could be described by the media around us including cell phones, mobile devices and any other such thing. The digital media is considered interactive where users create content that could become viral in seconds. Children are increasingly using this media for doing their homework, expressing their inner thoughts, socializing with family and friends, and connecting with the world around them to give it true meaning of the word- global village.
While lives of our children are being woven around the digital media, the knowledge and information they get is dubbed as digital literacy which means the ability to use technology in competent way to understand and interpret the digital content after accessing its credibility. It is the ability of children to create, research and communicate with the world around them using appropriate digital tools. Digital literacy is an essential element of media education in 21st century where a curriculum of critical thinking and creativity is taught to students.
In digital age, digital literacy gives way to the concept of digital citizenship which means the children appreciate their responsibility for their content and actions on internet, cell phone and other digital media. The vastness and vulnerability of digital media asks for the need to develop and practice safe, legal and ethical behaviors in digital age.
The overall concept of digital literacy and citizenship demands that in the dynamic digital world, we need new comprehensions, communications skills and code of conducts to ensure the safety of our children while using the all powerful media and technology. We want to ensure that these technologies are used in a responsible and ethical way. We are well aware of the fact that digital world is the world of distant which lacks the rule of cause and effect and action and reaction that makes it vulnerable place for unethical and illegal practices.
Our children are born in the midst of technological revolution which is defining their lives in an unprecedented way. Children are spending more time in texting, chatting, watching movies and playing video games than with their parents or peers at school and at home. The digital era has placed the world in your palm that has made access to huge information, and user generated content which is going to affect our children’s physical, social and mental growth. We as parents are walking on the thin line of perils and possibilities of digital era. The stakes are high for the reason that many of us are not well versed with new technologies to make a check on the information accessible to our children.
The 21st century people are encompassed by an environment characterized with technology and media where they have access to an abundance of information, speedy changes and advancements in technology and ability to collaborate and contribute at a larger scale. The 21st century demands for a variety of functional and critical thinking skills with respect to information, media and technology.
Students need to be equipped with information literacy in order to access information efficiently and effectively and evaluate this information in a critical and competent way. Not only has this but students also needed to use this information accurately and creatively to solve in hand problems and issues. They need to be able to manage the flow of information from different sources and have a thorough understanding of the legal and ethical issues related to use of information.
The students require having comprehensive media literacy where they should be able to understand the purpose and process of media messages. They should have the ability to examine how messages are interpreted differently by different people by including or excluding personal values and point of views. They need to develop the understanding that how media can influence beliefs and behaviors. They also need to have a fundamental understanding of the issues and problems surrounding the access and use of media. The 21st century students need to understand and utilize appropriate media tools to present the appropriate expressions and interpretations to a culturally diversified population.
The students need to develop the ability to use technology as tool for research, evaluation and communication of information using all appropriate tools to access, manage, integrate and create information in the knowledge economy.
Creativity and innovation are closely related constructs with overlapping characteristics. In essence, creativity means generation of novel but useful ideas by an individual. The innovation on the other hand is the process to capture, filter, fund, develop, modify, clarify, and implement. Creativity fuels the innovation. Hence, organizations should create such cultures where creative ideas are generated frequently and where innovation processes are utilized to realize the potential of such creative ideas.
The world is changing in an unprecedented pace. The importance of managing creativity and innovation is becoming increasingly important in this fast paced world. The schools as organization should arrange such environment that helps students understanding creativity and innovation. As an organization, the determinants for schools encouraging innovation and creativity are strategy, structure, support mechanisms, and behaviors. The understanding of beliefs, norms and values that play a vital role in creativity and innovation, should be inculcated into students.
Organizational culture does impact the process of creativity and innovation. There are different processes, mechanisms and structures that help inculcating the culture of creativity and innovation.
The students in digital era of information communication technology need a platform that not only support their academic needs but also provide them opportunity for positive socializing. At www.zahanat.com, you find the platform that helps you in your academics. You can take tests at our website according to your class and curriculum. You are able to retake your tests for better understanding of the subject. At zahanat.com you can socialize with your class fellows, teachers and peers. You find learning resources according to your class. You earn certificates, awards and scholarships at www.zahanat.com.
The 21st century classrooms are transcending the limits of time and space. The information communication technology has made it possible for students to learn beyond geographical boundaries. In the fast paced world of today, learning is no more confined to four walls of a school.
With zahanat.com you are able to learn beyond classrooms. Zahanat.com provides you such an environment where you find yourself comfortable with the learning process. Zahanat.com is constituted with the material that is devised for your educational and personal development. When you register at zahanat.com, you become part of a community that is connected beyond the limits of classrooms.
اردو میں پڑھیں
اِکیسویں صدی کا آغاز ٹیکنالوجی میں بے مثال اضافے اور معلومات کے سیلاب کی شکل میں ہوا۔ معلومات تک رسائی کے انقلابی ذرائع نے ہمارےطرزِ زندگی کوبدل کر رکھ دیا ہے۔ ٹیکنالوجی اور معلومات کا دھماکہ اس قدر شدید ہے کہ بہت سی ٹیکنالوجی اور ٹولز تیسری دنیا کے بازاروں میں پہنچنے سے قبل ہی متروک ہو چُکے ہوتے ہیں۔ اکیسویں صدی کی تیز رفتا ر زندگی ہم سے خاص مہارتوں کا تقاضہ کرتی ہے۔ بہت ممکن ہے کہ اکیسویں صدی کے نصاب اور مہارتیں اپنے شعبہ اور تشریح کے اعتبار سے مختلف ہوں ، مگر ان سب میں مندرجہ ذیل کا ہونا ضروری ہے؛
جدت اور تخلیق
جدت اور تخلیق سے یہاں مرادزندگی کی نت نئی مشکلات کو حل کرنے کے لیے سوچ کے نئے انداز اپناتے ہوئے نئی مصنوعات اور خدمات کی تشکیل ہے۔
تنقیدی سوچ اور مسائل کو حل کرنا
تنقیدی سوچ سے مراد کسی مسئلے یا مشکل کو حل کرنے کے لیے اعلیٰ سطح کی سوچ کا استعمال ہے۔ ایسی سوچ کی پشت پر مناسب استدلال کا ہونا ضروری ہے تاکہ مسئلے کا موثر طور پر تجزیہ کیا جا سکے۔ ایسی تنقیدی سوچ کی بنا پر کیے گئے فیصلوں میں اس مسئلے کو حل کرنیکا موثر طریقہ موجود ہوناچاہیے۔
مواصلات
مواصلات سے مراد وسیع پیمانے پر مستعمل اندازکو اپناتے ہوئے ماہرانہ انداز میں سمعی و بصری مہارتوں اور ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے مختلف النوع مقا صد کو حاصل کرنے کی لیے عمدہ اندازمواصلات اپنانا ہے۔
باہمی تعاون
باہمی تعاون سے مراد دوسروں کے ساتھ پُروقار اور موثرانداز میں اس طرح سے کام کرنا ہے کی جس میں باہمی اشتراکِ علم و عمل سے بذریعہ جدت موثر حل تک پہنچا جا سکے۔
معلومات کا انضباط
اکیسویں صدی کی مطلوبہ مہارتوں میں سے ایک مختلف ذرائع مواصلات اور معلومات رسانی کا استعمال کرتے ہوئے معلومات تک رسائی، تجزیہ، چناؤ ، اور اشتراک ہے
ٹیکنالوجی کا موثر استعمال
ٹیکنالوجی کے موثر استعمال سے مرادمعلومات کے حصول کے لیے ایسی مناسب ٹیکنالوجی کا ادراک اور اُسے ایک موثر، کارگر اور اخلاقی اعتبار سے موزوں طریقے سے معلوما ت کے حصول، اکتساب، انتظام ،معلومات کو پرکھنے اور دوسروں تک پہنچانے کی صلاحیت کا استعمال ہے۔
کیرئیر اور زندگی میں استعمال میں آنے والی مہارتیں
اکیسویں صدی کا نصاب اور مہارتیں اس بات پر زور دیتی ہیں کہ طلباء کو ایسی مہارتوں میں طاق ہونے کی ضرورت ہے، جو اُنہیں خودی، خود اکتسابی کے ساتھ حالات کے مطابق ڈھل جانے کی صلاحیت سے مالا مال ایک ذمہ دار کارکن بنا سکیں۔ وہ منصوبہ جات کو چلانے کے قابل ہوں، اپنے اعمال کی ذمہ داری قبو ل کرنے کی ہمت رکھتے ہوں، اپنی مثال سے دوسروں کی قیادت کے اہل ہوں اور جو متنوع افرادی قوت سے کام لے کر مطلوبہ نتائج پیدا کر سکتے ہوں۔
ثقافتی بیداری
مقامی پن سے عالمگیریت کا سفر ثقافتی بیداری سے طے ہوتا ہے۔ ثقافتی بیداری کا مقصد طلباء میں ایسی مہارتیں پیدا کرنا مقصو د ہے جو انہیں مختلف النوع ثقافتوں اور سماجی پس منظر کے حامل لوگوں کے ساتھ کام کرتے ہوئے اس ثقافتی تفاوت کو سمجھنے اور اسکا احترام کرنے میں مدد گار ثابت ہو۔
بلاشبہ، تعلیم ایک قابل عمل، متحرک اور مستقل عالمی معیشت کی طرف پہلا قدم ہے۔ انٹر نیٹ کے آنے سے قومیں اپنی توجہ ویلیو ایڈڈ علم اور مہارتوں کی جانب مبذول کر رہی ہیں۔ عالمیت اورمقامیت کے اس دور میں ممالک تعلیم کی بین الاقوامی مسابقت پر بہت زور دے رہے ہیں۔
یہ منظر نامہ طلبا پر زور دیتا ہے کہ وہ انٹرنیٹ کے ذریعے بین ا لاقوامی تعلیم اور علم حاصل کرنے کے مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں تاکہ وہ بین الاقوامی جاب مارکیٹ کے لیے خود کو تیار کر سکیں۔ یہ وقت ہے کہ طلبا خود کو بین الاقوامی مسابقت کے لیے تیار کریں۔
روایتی طور پر ہمارا تعلیمی نظام علم کے لیے عالمی رسائی کی سہولت فراہم نہیں کرتا، لیکن بین الاقوامیت کے موجودہ دور نے تعلیمی ادارے اور طلبا کے لیےاس صورتحال کو تبدیل کر دیا ہے۔ طلباء کو اپنے ارد گرد کی دنیا سے مقابلہ کرنے کے لیے اپنے آپ کو اکیسویں صدی کے لیے درکار علم اور مہارتوں سے لیس کرنا پڑے گا۔
مسابقت آج کے دور میں تعلیم کی بنیادی شرط بن چکی ہے۔ بین الاقوامیت اور علمی معیشت میں ترقی کا نتیجہ بین الاقوامی مسابقت کی شکل میں نکلا ہے جو کہ دنیا بھر میں تعلیم کے شعبے کی تشکیل کر رہا ہے۔
آج ہم جس دُنیا میں رہ رہے ہیں وہ ہمیں ایک نئی اور بہادر دنیا دکھائی دیتی ہے مگر ہمارے بچوں کے لیے یہ صرف دُنیا ہے۔ آج جب ہم ٹیکنالو جی کی روز افزوں ترقی کو عزت و احترام سے دیکھتے ہیں، ہمارے بچے ٹیکنالوجی کی جدید ترین ترقی کے لیے شائد ہی تعریف کا کوئی کلمہ منہ سے نکالتے ہیں۔انہیں اس سے بھی ذیادہ ترقی یافتہ ٹیکنالوجی کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔ آج ہم اپنے بچوں کی دُنیا میں جی رہے ہیں۔ ہم ایک ایسے مشینی دور میں زندہ ہیں جو کہ انفارمیشن، کمیونیکیشن، ٹیکنالوجی کا دور ہے اور جہاں بارہ سے سترہ سال کے بچے آن لائن ہیں، اور جہاں لوگ ہرمنٹ میں تقریباً تیرہ گھنٹے کی ویڈیو یو ٹیوب پر لوڈ کرتے ہیں اور جہاں سنِ بلوغت میں قدم رکھنے والے بچے سیل فون کو زندگی کی ایک ضرورت سمجھتے ہیں اور جہاں فیس بُک آبادی کے لحاظ سے دُنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے (اگر جغرافیہ دانوں کو اس پر اعتراض نہ ہو)۔
جس دور میں ہمارے بچے جی رہے ہیں اُسے ہم اپنے ارد گرد موجود میڈیا جیسے سیل فون، موبائل ڈیوائس اور ایسی ہی دوسری چیزوں کے سے بیان کر سکتے ہیں۔ ڈیجیٹل میڈیا کو تفاعلی سمجھا جاتا ہے جہاں پر استعمال کنندہ کوئی چیز تخلیق کرتا ہے اور وہ چیز لمحوں میں ایک وائرس کی طرح پھیل جاتی ہے۔ بچے بہت تیزی سے اس میڈیا کو ہوم ورک کرنے، اپنے خیالات کا اظہار کرنے ، اپنے دوستوں اور خاندان سے گپ شپ کرنے اور اپنے ارد گرد کی دنیا سے رابطہ رکھنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں، جس سے دنیا حقیقی معنوں میں ایک گلو بل ویلیج کی صورت اختیار کر گئی ہے۔
آج جب ہمارے بچوں کی زندگیاں اس ڈیجیٹل میڈیا کے گرد بُنی ہوئی ہیں، جو علم اور معلومات وہ حاصل کرتے ہیں اسے ڈیجیٹل خواندگی کا نام دیا جا تا ہے۔ جس کا مطلب اس ٹیکنالوجی کو عمدگی سے استعمال کرتے ہوئے ڈیجیٹل مواد کو سمجھنا، اور اس کی ساکھ کو پرکھ کر اس کی تشریح کرنا ہے۔ یہ بچوں کے اپنے ارد گرد کی دنیا کے ساتھ مناسب ڈیجیٹل آلات کا استعمال کرتے ہوئے تحقیق اور مواصلات کا رابطہ قائم کرنے کی صلاحیت ہے۔ ڈیجیٹل خواندگی اکیسویں صدی کی تعلیم کا ایک لازمی جزو ہے جہاں بچوں کو تنقیدی سوچ اور تخلیق کاری سکھائی جاتی ہے۔
ڈیجیٹل زمانے میں ، ڈیجیٹل خواندگی سے ڈیجیٹل شہریت کا تصور اُبھرتا ہے، جس سے مراد یہ ہے کہ بچے انٹر نیٹ ، سیل فون اور دوسری ایسی چیزوں پر اپنے دیے گئے مواد اور اپنی سرگرمیوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ ڈیجیٹل میڈیا کی وسعت اورکمزوری اس بات کا تقاضہ کرتی ہے کی اس کے استعمال کے لیے محفوظ، قانونی اور اخلاقی ضابطے اور رویے اپنائے جائیں۔
ڈیجیٹل خواندگی اور شہریت کے مجموعی تصورکا تقاضہ ہے کہ متحرک ڈیجیٹل دُنیا میں ہمیں نئی سمجھ بوجھ، مواصلاتی مہارتیں اور استعمال کے ضابطوں کی ضرورت ہے جو اس انتہائی طاقتور میڈیا کو استعمال کرتے ہوئے ہمارے بچوں کی حفاظت کو یقینی بنائے۔ ہم اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ ان ٹیکنالوجیز کا استعمال ذمہ دارانہ اور اخلاقی طور پر کیا جائے۔ ہم اس بات سے اچھی طرح آگاہ ہیں کہ ڈیجیٹل دُنیا، فاصلے کی دُنیا ہے جو کہ علت و معلول اور عمل و ردِعمل کے اصولوں سے تہی ہے اور یہ بات اسے غیر قانونی اور غیر اخلاقی سرگرمیوں کے لیے ایک کمزور جگہ بناتی ہے۔
ہمارے بچے تکنیکی انقلاب کے دوران پیدا ہوئے ہیں جو کہ غیر معمولی طور پر ہمارے بچوں کی زندگیوں کو متاثر کر رہا ہے۔ بچے ٹیکسٹ کرنے، چیٹ کرنے ، فلمیں دیکھنے اور ویڈیو گیمز کھیلنے میں اپنے والدین، ساتھیوں، یا گھر پر وقت دینے کی نسبت ذیادہ وقت صرف کررہے ہیں۔ ڈیجیٹل دور نے دُنیا آپ کی مُٹھی میں بند کر دی ہے، جس سے آپ کو معلومات کے ایک بہت بڑے انبار تک رسائی حاصل ہو گئی ہے، ایسے میں استعمال کنندگان کی طرف سے دیا گیا مواد ہمارے بچوں کی جسمانی، معاشرتی اور ذہنی نشو ونماکو متاثر کرنے جا رہا ہے۔ ہم بطور والدین ڈیجیٹل دنیا کے خطرات و ممکنات کے درمیان فرق کی باریک لکیرپر چل رہے ہیں۔ داؤ اس لیے بھی اونچا ہے کہ ہم میں سے بہت سے لوگ اس نئی ٹیکنالوجی سے پوری طرح آگاہ نہیں کہ ہم اپنے بچوں کی معلومات رسانی پر نظر رکھ سکیں۔
اکیسویں صدی کے لوگ ٹیکنالوجی اور میڈیا کے ماحول میں گھرے ہوئے ہیں، جہاں پر ان کی رسائی معلومات کے انبار، ٹیکنالوجی میں تیز رفتار ترقی اور بڑھوتری تک ہے، جس کی بنا پر وہ بڑے پیمانے پر باہمی تعاون کرنے کی صلاحیت سے مالا مال ہیں۔ اکیسویں صدی مختلف قسم کی فعالی اور تنقیدی سوچ کی حامل مہارتوں کا تقاضہ کرتی ہے ، جن میں معلومات، میڈیا اور ٹیکنالوجی کے لیے احترام کا عنصر موجود ہو۔ طلباء کے لیے انفارمیشن خواندگی سے لیس ہونا ضروری ہے تاکہ موثر اور کارگر انداز میں ان معلومات کا تنقیدی اور ماہرانہ اندازمیں تجزیہ کر سکیں۔ نہ صرف یہ بلکہ طلباء کو ان معلومات کو درست اور تخلیقی انداز سے استعمال کرتے ہوئے پیش آنے والے مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے۔ ان کے لیے ضروری ہے کہ وہ مختلف منبع سے معلومات کے بہاؤکو منظم کر سکیں اور انہیں معلومات کے استعمال بارے تمام قانونی اور اخلاقی پہلوؤں کا پتہ ہو۔
طلباء کو میڈیا بارے جامع سمجھ بوجھ ہونی چاہیے تاکہ وہ میڈیا سے جاری شدہ پیغام کے مقصد اور عمل کو سمجھ سکیں۔ ان میں اس بات کی قابلیت ہونی چاہیے کہ وہ اس بات کو پرکھ سکیں کہ کسطرح سے سے لوگ مختلف پیغامات کو مختلف انداز میں اپنی زاتی رائے اور اقدار کو شامل کرکے یا شامل کیے بغیر تشریح کرتے ہیں۔ انہیں اس بات کا بھی ادراک ہونا چاہیے کہ میڈیا کیسے عقائد اور رویوں پر اثرانداز ہوتا ہے۔ انہیں میڈیا تک رسائی اور استعمال کے ساتھ جُڑے تمام مسائل اور مشکلات بارے بنیادی فہم ہونا چاہیے۔ اکیسویں صدی کے طلباء کو مناسب میڈیا کی پہچان اورمناسب میڈیا ٹولز کے استعمال بارے سمجھنے کی ضرورت ہے کہ کسطرح سے وہ ایک تمدنی لحاظ سے مختلف آبادی کے سامنے اسے مناسب انداز میں پیش کر سکتے ہیں۔ طلباء کو اپنے اندر اس بات کی قابلیت پیدا کرنے کی ضرورت ہے کہ وہ ٹیکنالوجی کو معلومات بارے تحقیق، تجزیے اور مواصلات کے لیے استعمال کر سکیں اور اس عمل میں معلومات تک رسائی، انتظام اور اشتراک بارے مناسب ٹولز کا استعمال کرتے ہوئے مزید معلومات پیدا کرکے علم کی معیشت میں اضافہ کریں۔
تخلیق اور جدت کا ایک دوسرے سے قریبی تعلق ہے اور ان دونوں کی خصوصیات ایک دوسرے میں گڈمڈ ہیں۔ مختصراً تخلیق سے مراد کسی فرد کی جانب سے اچھوتے مگر مفیدخیالات کا اظہار ہے۔ جب کہ دوسری طرف جدت سے مراد ایسے خیالات کو سمجھنا، ان کو افادیت کے لحاظ سے فلٹر کرنا، مالی ذرائع کا بندوبست کرنا،تیار کرنا، تبدیلی کرنا، اور لاگو کرنا ہے۔ تخلیق جدت کو ایندھن فراہم کرتی ہے۔ اس لیے تنظیموں کو چاپیے کہ وہ ایسی ثقافت کو فروغ دیں جہاں ایسے اچھوتےخیالات پیدا ہو سکیں اور جہاں ان خیالات کی افادیت کو بذریعہ جدت پرکھا جا سکے۔
دنیا بے مثال رفتار سے ترقی کر رہی ہے۔ اس تیز رفتار دنیا میں تخلیق اور جدت کی اہمیت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ سکولوں کو ایک تنظیم کی طرح طلباء کو ایسا ماحول دینا چاہیے جو طلباء کو تخلیق کاری اور جدت کے عمل کو سمجھنے میں مدد دے۔
ایک تنظیم کے طور پر سکولوں کے لیے تخلیق کاری اور جدت کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے چار بنیادی اصول حکمتِ عملی، ڈھانچہ، امدادی طریقہ کار، اور امدادی رویے ہیں۔ طلباء میں ایسے عقائد،اقدار اور رسموں کے بارے سمجھ بوجھ اور آبیاری ضروری ہے جوتخلیق کاری اور جدت میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ تنظیم کی ثقافت، تخلیق اور جدت کے عمل کو متاثر نہیں کرتی۔ ایسے مختلف عمل، طریقہ کار اور ڈھانچے موجود ہیں جو کہ ایک تنظیم میں تخلیق کاری اور جدت کی ثقافت کو پروان چڑھانے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔
کیا آپ کو یاد ہے کہ پچھلی مرتبہ آپ کب اپنے سکول کی لائبریری میں گئے تھے؟ امید ہے کہ آپ کو یاد نہیں آئے گا، اس لیے کہ آپ کتابوں اور دوسری معلومات کے لیے اپنی ہتھیلی میں رکھے سمارٹ فون اور اپنی گود میں رکھے لیپ ٹاپ کے ہوتے ہوئے لائبریری کا رُخ ہی نہیں کرتے۔ وجہ؟ انٹر نیٹ۔ اپنے قیام کے آغاز سے ہی انٹر نیٹ نے لوگوں کے بات چیت کرنے کے انداز کو بدل ڈالا ہے، اور یہ وقت اور جگہ کی قید سے آزادایک بڑے پیمانے پر معلومات کے ابلاغ کے اولین ماخذ کے طور پر ابھرا ہے ۔
اکیسویں صدی کے طلباء انٹر نیٹ سے معلومات کے استعمال کے پر شوقین استعمال کنندہ ہیں۔ مگر یہ ضروری ہے کہ طلباء ان معلومات کو تعلیمی مقاصد کے لیے استعمال کریں کیونکہ انٹر نیٹ کا بہترین استعمال تعلیمی مقاصد کے لیے ہے۔ ہمارے ہاں انٹرنیٹ کا تعلیمی مقاصد کے لیے استعمال سمجھنے میں مدد گار کئی ایک مضامین اور ماڈل ملیں گے جو آپ کو انٹر نیٹ کا تعلیمی مقاصد کے لیے استعمال سمجھنے میں مدد دیں گے۔
ڈیجیٹل دور کے طلباء کو ایک ایسے پلیٹ فارم کی ضرورت ہے جس کو وہ نہ صرف اپنی تعلیمی سرگرمیوں بلکہ دوست احباب کے ساتھ مثبت بات چیت کا موقع بھی فراہم کرے۔ ذہانت ڈاٹ کام ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو آپ کی تعلیمی سرگرمیوں میں آپ کی مدد کرتا ہے۔ آپ اپنے نصاب اور کلاس کے مطابق یہاں پر ٹیسٹ دے سکتے ہیں، اور کسی بھی مضمون یا موضوع کو بہتر طورپرسمجھنے کے لیے دوبارہ بھی ٹیسٹ دے سکتے ہیں۔ ذہانت ڈاٹ کام پر آپ اپنے دوستوں ، اپنے ساتھی طلباء اور اپنے اساتذہ سے رابطہ استوار کر سکتے ہیں۔ یہاں پر آپ کواپنی کلاس کے مطابق سیکھنے کا مواد ملے گا۔ یہاں پر آپ اپنی کارکردگی کے لحاظ سے سرٹیفیکیٹس ، وظیفہ جات اور انعام حاصل کرسکتے ہیں۔
If you would like to ask a question related to this page please first check our Frequently Asked Questions bank to see if your question is answered there……
We welcome your questions, comments and suggestions please feel free to contact us by filling out a simple form….
We are always interested in hearing your views and comments. Your feedback is valuable to us and will help us improve our work…….