• Home
  • Exams
    • Exams
    • Punjab Text Book Board
    • Oxford University Press
    • The Educators
    • Allied School System
  • E News
    • Educational News
    • Technology News
    • Other News
    • تعلیمی خبریں
    • ٹیکنالوجی خبریں
    • دیگر خبریں
  • STUDENTS
    • Message for students
    • Online Resources
    • Share an event
    • Become a Volunteer
    • Students Magazine
    • Student Ambasadors
    • Scholarships
  • PARENTS
    • Message For Parents
    • Online Resources
    • Submit articles
    • Scholarships
  • TEACHERS
    • Message for Teachers
    • Online Resources
    • Submit your articles
    • Scholarships
  • INSTITUTIONS
    • Message for Institutions
    • Directory of Educational Institutes
    • Academic Disciplines
  • ABOUT
    • Our Mission
    • Frequently Asked Questions
    • Feedback & Suggestions
    • Login
    • Help
  • Sign Up for Zahanat
Login Help
Sign Up for Zahanat

Main sidebar

  • چینی فوجیوں پر سمارٹ واچ اور دیگر جدید آلات پہننے کی پابندی
    May 14, 2015
  • پلوٹو کے پانچوں چاندوں کی پہلی بار تصاویر
    May 14, 2015
  • ’سیکسٹنگ سے ذہنی صحت متاثر‘
    May 14, 2015
  • 24 گھنٹے ٹریک کرنے والی ایپ ہٹانے پر نوکری سے فارغ
    May 14, 2015
  • ’جینز کے کام کرنے پر موسم اثرانداز ہوتا ہے‘
    May 13, 2015

’دنیا کو دوسروں کی آنکھ سے دیکھیں‘

May 6, 2015

ٹوئٹر نے مشترکہ طور پر ایک لائیو ویڈیو سٹریمنگ ایپلیکیشن پیری سکوپ پیش کی ہے جس کے بارے میں اس کا دعویٰ ہے کہ ’آپ دنیا کو دوسروں کی آنکھ سے اس طرح دیکھ سکیں گے جیسا پہلے کبھی نہیں دیکھا۔‘
اس ایپ کا تعلق ٹوئٹر سے ہے جس کو آپ ایپ سٹور سے ڈاؤن لوڈ کر کے ٹوئٹر ہی کے اکاؤنٹ کی بنیاد پر آپ اس پر اپنا اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں اور اس کے بعد اپنے فالوورز کوئی بھی واقعہ یا دلچسپ تقریب لائیو دکھا سکتے ہیں۔
تاہم یہ ٹوئٹر سے علیحدہ ایک ایپ کی صورت میں آپ کے فون پر موجود ہو گی۔
ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ ’ایک تصویر بے شک ہزار الفاظ سے بہتر ہے مگر ایک لائیو ویڈیو آپ کو مختلف جگہیں دکھا سکتی ہے۔ یہ کوئی مشکل کام نہیں ہے، ایک بٹن دبائیں اور آپ کے فالوورز کو پتہ چل جائے گا کہ آپ لائیو ہیں اور پھر چاہے یہ آپ کی بیٹی کے پہلے قدم ہوں یا کوئی اہم خبر، آپ اسے لائیو دکھا سکیں گے۔‘
اس ایپ کے بنانے والوں کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ ’پیری سکوپ پر دیکھنا صرف ٹی وی کی طرح یک طرفہ نہیں ہو گا بلکہ صارفین جو اس لائیو براڈکاسٹ کو دیکھ رہے ہوں گے، لائیو نشر کرنے والے کو سکرین کو دبا کر پسندیدگی کا اظہار اور پیغامات بھی بھجوا سکیں گے۔‘
پیری سکوپ بنانے والوں کا کہنا ہے کہ اس سال جنوری میں انھوں نے ٹوئٹر کے ساتھ مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا مگر یہ ایک علیحدہ منصوبے کے طور پر کام کرے گا۔
26 مارچ کو جاری ہونے والی اس ایپ پر اب تک دس لاکھ افراد شامل ہو چکے ہیں، مگر یہ ابھی سے تنازعات کی زد میں آ گئی اور وہ بھی صدی کے سب سے بڑے کھیلوں کے مقابلے کے دوران ہوا۔

مے ویدر اور مینی پیکیو کے درمیان باکسنگ کے مقابلے کے دوران ٹی وی پر اسے دکھانے کے حقوق رکھنے والے براڈکاسٹروں کی بجائے بہت سے ناظرین نے یہ مقابلہ پیری سکوپ پر براہِ راست دیکھا۔
ٹوئٹر کے سربراہ ڈِک کوسٹولو کو اس مقابلے اور پیری سکوپ کے حوالے سے اس ٹویٹ پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا جس میں انھوں نے لکھا کہ ’اور اس مقابلے کا فاتح ہے پیری سکوپ۔‘
اس پر ایک صارف نے جواب دیا کہ ’لگتا ہے کہ کاپی رائٹ شدہ مواد چوری کرنا ٹوئٹر کا نیا کاروباری ماڈل ہے۔‘
اس کے بعد سینیچر کو براڈکاسٹرز ایچ بی او اور شو ٹائم نے پیری سکوپ کو اس مقابلے کی ویڈیوز اپنی ایپ سے ہٹانے پر مجبور کر دیا۔
تاہم ڈِک کوسٹولو شاید ایچ بی او کی پیری سکوپ پر مینی پیکیو کے ڈریسنگ روم کی ویڈیو کی جانب اشارہ کر رہے تھے اور ٹوئٹر کے ترجمان نے اس پر کہا کہ ’کاپی رائٹ والا مواد براڈکاسٹ کرنا ہماری پالیسی کی خلاف ورزی ہے۔‘

Source: BBC URDU

 

Follow Zahanat

Like us on Facebook Zahanat.Official



Our Channel at VimeoZahanat



Our Channel at dailymotionZahanat




Zahanat.com

Zahanat.com is a self sustained project; a free online resource for Pakistan’s academic communities. It covers widely used curricula in Pakistan from class I to XII. We also provide career guidance, exam preparation, health & social well being tips to students. We do not receive any grants from any one nor do we follow any third party agenda. We value what is good for our students and country more than any gain or profit.

Get Involved

Zahanat.com provides a platform to socialize and engage in healthy extracurricular activities for students, parents and teachers
Students: Click to learn more
Parents: Click to learn more
Teachers: Click to learn more
Our aim is to engage individuals from all academic background and field of life.
Visit our FAQ Section to learn more about how can can participate.

Legal Policies

Terms and Conditions
Privacy Policy
Copyright Policy
Anti-Spam Policy
Linking Policy
Legal Disclaimer
These policies and disclaimers apply only to the Zahanat.com. Therefore, once you link to another site, you are subject to the policies of the new site.
Beta Disclaimer
This is the Beta launch, you may experience few shortcomings or technical issues. Team Zahanat!

Parents Account

Zahanat.com offers a 21st century parenting guide for better parenting by sharing knowledge of experts with you, parents can also create a free account at zahanat.com and can become part of progressive parents community.
Visit our Frequently Asked Questions Section to learn more about how to create parent account and related benefits.

Teachers Account

Zahanat.com has created a platform for the Teachers, where they can find various useful academic articles and online resources to polish their teaching skills. Teachers can create free account and opt to be part of National Teachers Directory.
Visit our FAQ Section to learn more about how to create account and related benefits.

SMS Verification

To ensure the safe and approved online interactivity of student at zahanat.com, we have developed & implemented the SMS Verification System, under this system, students are asked to Enter their parents / guardian Mobile Number, our system sends the account approval & verification code to the provided number to get authorization for account creation.
copyright 2015 Zahanat.com