• Home
  • Exams
    • Exams
    • Punjab Text Book Board
    • Oxford University Press
    • The Educators
    • Allied School System
  • E News
    • Educational News
    • Technology News
    • Other News
    • تعلیمی خبریں
    • ٹیکنالوجی خبریں
    • دیگر خبریں
  • STUDENTS
    • Message for students
    • Online Resources
    • Share an event
    • Become a Volunteer
    • Students Magazine
    • Student Ambasadors
    • Scholarships
  • PARENTS
    • Message For Parents
    • Online Resources
    • Submit articles
    • Scholarships
  • TEACHERS
    • Message for Teachers
    • Online Resources
    • Submit your articles
    • Scholarships
  • INSTITUTIONS
    • Message for Institutions
    • Directory of Educational Institutes
    • Academic Disciplines
  • ABOUT
    • Our Mission
    • Frequently Asked Questions
    • Feedback & Suggestions
    • Login
    • Help
  • Sign Up for Zahanat
Login Help
Sign Up for Zahanat

Main sidebar

  • چینی فوجیوں پر سمارٹ واچ اور دیگر جدید آلات پہننے کی پابندی
    May 14, 2015
  • پلوٹو کے پانچوں چاندوں کی پہلی بار تصاویر
    May 14, 2015
  • ’سیکسٹنگ سے ذہنی صحت متاثر‘
    May 14, 2015
  • 24 گھنٹے ٹریک کرنے والی ایپ ہٹانے پر نوکری سے فارغ
    May 14, 2015
  • ’جینز کے کام کرنے پر موسم اثرانداز ہوتا ہے‘
    May 13, 2015

گھروں کو روشن رکھنے کےلیے نئی شمسی بیٹری

May 5, 2015

بجلی سے چلنے والی گاڑیاں بنانے والی مشہور امریکی کمپنی ’ٹیسلا موٹرز‘ نے ایسی بیٹریوں کی رونمائی کی ہے جن سے گھروں اور دکانوں میں بجلی کی ضرورت کو پورا کیا جا سکے گا۔

کمپنی کے سربراہ الون مسک کا کہنا ہے کہ ٹیسلا موٹرز ایسی بیٹریاں بنائے گی جو اپنے اندر شمسی توانائی جمع کر سکیں گی اور بجلی منقطع ہونے کی صورت میں گھروں اور دکانوں کو روشن رکھیں گی۔

اس بیٹری کے استعمال سے صارفین اپنے گھروں کو بجلی کے نظام سے الگ کرنے اور ان دور دراز علاقوں میں اپنے لیے بجلی پیدا کر سکیں گے جہاں تک بجلی کی سپلائی کا کوئی نظام نہیں ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ امریکہ میں یہ بیٹریاں اس موسم گرما میں مہیا ہو جائیں گی۔

توانائی کی دنیا میں ٹیسلا موٹرز کے اس اعلان کا شدت سے انتظار کیا جا رہا تھا۔

ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس انجلیس میں ایک بڑی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹِو مسٹر مسک کا کہنا تھا کہ ان کی کمپنی کا نیا آلہ ’پوری دنیا میں برقی توانائی کے نظام‘ کو تبدیل کرنے کی جانب ایک بڑا قدم ثابت ہو سکتا ہے۔

اس موقعے پر کمپنی نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں اس کا کہنا ہے کہ ’مضر اثرات سے پاک توانائی کا نیا نظام بنانے میں ٹیسلا انرجی کا یہ قدم سنگِ میل ثابت ہوگا۔‘

 

ماہرین کا کہنا ہے کہ لیتھیئم آئن سے بنی ہوئی دوبارہ چارج ہونے کی صلاحیت والی (ری چارجیبل) یہ بیٹریاں ان بیٹریوں سے زیادہ مختلف نہیں ہیں جو ٹیسلا موٹرز برقی توانائی سے چلنے والی کاروں میں استعمال کر رہی ہے۔

توانائی کے اس نظام کو ’پاور وال‘ کا نام دیا جا رہا ہے۔ ٹیسلا کا کہنا ہے وہ گھروں اور دکانوں وغیرہ میں بجلی کا نظام نصب کرنے والی امریکی کپمنیوں کو 7 کلوواٹ آور والی بیٹری تین ہزار ڈالر جبکہ 10 کلو واٹ آور والی بیٹری 3,500 ڈالر میں فراہم کرے گی۔

یہ بجلی کی مقدار کتنی ہوگی، اس کا موازنہ آپ اس سے کر سکتے ہیں کہ آپ کے گھر میں مختلف آلات کتنی بجلی استعمال کرتے ہیں۔ ٹیسلا کے مطابق ایک فلیٹ سکرین ٹیلی ویژن تقریباً 0.1 کلوواٹ آور، کپڑے سکھانے کی مشین 3.3 کلوواٹ آور جبکہ ایک لیپ ٹاپ 0.05 کلوواٹ آور بجلی استعمال کرتا ہے۔

برطانوی کپمنی ’یو سوِچ‘ کے اندزے کے مطابق برطانیہ میں تین کمروں کے مکان میں رہنے والا ایک اوسط گھرانہ سالانہ تقریباً 3,200 کلوواٹ آور بجلی استعمال کرتا ہے۔

مسٹر مسک نے بتایا ہے کہ ٹیسلا انرجی امریکہ میں اپنی نئی بیٹریاں ’سولر سٹی‘ نامی کپمنی کے الحاق سے مہیا کرے گی، تاہم بعد میں دوسری کمپنیوں کو بھی اس میں شامل کیا جائےگا۔ یاد رہے کہ خود مسٹر مسک ’سولر سٹی‘ کے چیئرمین ہیں اور اس کمپنی کے سب سے بڑے حصہ دار بھی ہیں۔

ڈوئچے بنیک کا اندازہ ہے کہ ان نئی بیٹریوں کی فروخت سے ٹیسلا کو سالانہ ساڑھے چار ارب ڈالر کا منافع ہوگا۔

Source: BBC news

Follow Zahanat

Like us on Facebook Zahanat.Official



Our Channel at VimeoZahanat



Our Channel at dailymotionZahanat




Zahanat.com

Zahanat.com is a self sustained project; a free online resource for Pakistan’s academic communities. It covers widely used curricula in Pakistan from class I to XII. We also provide career guidance, exam preparation, health & social well being tips to students. We do not receive any grants from any one nor do we follow any third party agenda. We value what is good for our students and country more than any gain or profit.

Get Involved

Zahanat.com provides a platform to socialize and engage in healthy extracurricular activities for students, parents and teachers
Students: Click to learn more
Parents: Click to learn more
Teachers: Click to learn more
Our aim is to engage individuals from all academic background and field of life.
Visit our FAQ Section to learn more about how can can participate.

Legal Policies

Terms and Conditions
Privacy Policy
Copyright Policy
Anti-Spam Policy
Linking Policy
Legal Disclaimer
These policies and disclaimers apply only to the Zahanat.com. Therefore, once you link to another site, you are subject to the policies of the new site.
Beta Disclaimer
This is the Beta launch, you may experience few shortcomings or technical issues. Team Zahanat!

Parents Account

Zahanat.com offers a 21st century parenting guide for better parenting by sharing knowledge of experts with you, parents can also create a free account at zahanat.com and can become part of progressive parents community.
Visit our Frequently Asked Questions Section to learn more about how to create parent account and related benefits.

Teachers Account

Zahanat.com has created a platform for the Teachers, where they can find various useful academic articles and online resources to polish their teaching skills. Teachers can create free account and opt to be part of National Teachers Directory.
Visit our FAQ Section to learn more about how to create account and related benefits.

SMS Verification

To ensure the safe and approved online interactivity of student at zahanat.com, we have developed & implemented the SMS Verification System, under this system, students are asked to Enter their parents / guardian Mobile Number, our system sends the account approval & verification code to the provided number to get authorization for account creation.
copyright 2015 Zahanat.com