• Home
  • Exams
    • Exams
    • Punjab Text Book Board
    • Oxford University Press
    • The Educators
    • Allied School System
  • E News
    • Educational News
    • Technology News
    • Other News
    • تعلیمی خبریں
    • ٹیکنالوجی خبریں
    • دیگر خبریں
  • STUDENTS
    • Message for students
    • Online Resources
    • Share an event
    • Become a Volunteer
    • Students Magazine
    • Student Ambasadors
    • Scholarships
  • PARENTS
    • Message For Parents
    • Online Resources
    • Submit articles
    • Scholarships
  • TEACHERS
    • Message for Teachers
    • Online Resources
    • Submit your articles
    • Scholarships
  • INSTITUTIONS
    • Message for Institutions
    • Directory of Educational Institutes
    • Academic Disciplines
  • ABOUT
    • Our Mission
    • Frequently Asked Questions
    • Feedback & Suggestions
    • Login
    • Help
  • Sign Up for Zahanat
Login Help
Sign Up for Zahanat

Main sidebar

  • چینی فوجیوں پر سمارٹ واچ اور دیگر جدید آلات پہننے کی پابندی
    May 14, 2015
  • پلوٹو کے پانچوں چاندوں کی پہلی بار تصاویر
    May 14, 2015
  • ’سیکسٹنگ سے ذہنی صحت متاثر‘
    May 14, 2015
  • 24 گھنٹے ٹریک کرنے والی ایپ ہٹانے پر نوکری سے فارغ
    May 14, 2015
  • ’جینز کے کام کرنے پر موسم اثرانداز ہوتا ہے‘
    May 13, 2015

پاپ میوزک، 50 سالوں میں تین انقلاب

May 7, 2015

لندن میں سائنسدانوں نے مغربی پاپ موسیقی کا سنہ 1960 سے سنہ 2010 تک کا جائزہ لیا ہے اور اس میں ہونے والی تبدیلیوں پر نظر ڈالی ہے۔
لندن کی کوئین میری یونیورسٹی اور امپیریل کالج کی ایک ٹیم نے امریکی بلبورڈ ہاٹ کی لسٹ میں سے 17000 سے زیادہ گانوں کا تجزیا کیا ہے۔
انھیں اس دوران موسیقی میں تین انقلاب ملے جو سنہ 1964، 1983 اور 1991 میں آئے تھے اور ساتھ ہی انھوں نے ڈسکو موسیقی کے جنم لینے اور بلیو کورڈز کے فہرست سے غائب ہونے کی تلاش بھی کی۔
یہ تحقیق رائل سوسائٹی اوپن سائنس جرنل میں شائع ہوئی ہے۔
اس ٹیم نے ان دعووں کو بھی رد کیا ہے کہ پاپ موسیقی میں کوئی تبدیلی نہیں ہو رہی ہے۔
کوئین میری یونیورسٹی کے ڈاکٹر میتھیس ماچ کا کہنا ہے کہ’ جو سب سے دلچسپ ہے وہ یہ کہ کیسے الگ الگ موسیقی میں تبدیلی آئی ہے۔ ہم اندازہ لگا سکتے ہیں چاہے چارٹ مزید من پسند ہو جائیں۔‘
ان کا مزید کہنا تھا کہ ’ بہت سے لوگوں کا یہ دعوی ہے کہ موسیقی خراب ہوتی جا رہی ہے لیکن ہمیں ایسا کچھ نہیں ملا۔ ایسا ہمیشہ نہیں ہوا کہ میوزیکل چارٹ میں موجود موسیقی الگ الگ نہ ہو۔‘
محققیں نے موسیقی کی مختلف اقسام کا، جن میں ہارمنی، کارڈز اور ٹمبریس شامل ہیں جائزہ لیا اور دیکھا کہ وقت کے ساتھ موسیقی میں تبدیلی آئی ہے۔
سنہ 1964 میں بیٹلز سے رولنگ سٹونز تک برطانوی بینڈز آئے اور نیا اور نسبتاً تیز میوزک متعارف کرایا۔
تحقیق کرنے والوں کا کہنا ہے کہ ان تین انقلابوں میں سے یہ پہلا انقلاب تھا۔ یہ میوزک چارٹس پر تیزی سے تبدیلی کا دور تھا۔

اس کے بعد دوسرا انقلاب سنہ 1983 میں نئی ٹیکنالوجی، تراکیب اور ڈرم مشین کی صورت میں آیا۔
ہپ ہاپ اور ریپ کی شکل میں تیسرا انقلاب سنہ 1991 میں آیا۔ جو ڈاکٹر ماچ کے مطابق سب سے بڑا انقلاب تھا۔
’ یہ صحیح میں انقلاب تھا، اچانک سے یہ ممکن ہو گیا کہ آپ کے پاس پاپ گانا تھا اور وہ بھی ہارمنی کے بغیر۔‘
محققیں کا کہنا ہے کہ موسیقی میں آنے والی چند تبدیلیاں میوزک چارٹ پر بہت آہستہ سے جگہ بنا سکیں لیکن ابھی تک ان کا اثر بہت بڑا ہے۔
ماچ کا کہنا ہے کہ ’سنہ 1970 میں مائنر سیونتھ کاردز کو فنک، سول اور ڈسکو کے ذریعے متعارف کرایا گیا تھا۔‘
ان کا کہنا ہے کہ ’اس سے کوئی بڑی تبدیلی نہیں آئی، لیکن یہ کارڈز اس سے پہلے موجود نہیں تھے اور یہ ابھی تک نئے گانوں میں استعمال ہو رہے ہیں۔‘
تحقیق کرنے والوں نے دیکھا کہ 50 سال کے عرصے میں موسیقی بنتی اور تبدیل ہوتی رہی ہے۔
ڈاکٹر ماچ کا کہنا ہے کہ ’بان جووی اور بروس سپرنگسٹین چارٹ پر آئے اور ان کا چارٹ پر بڑا حصہ رہا ہے لیکن پھر ہپ ہاپ اور ریپ آیا۔ میرے خیال میں انھوں نے چارٹ کو بچایا۔‘

Source : bbc urdu

Follow Zahanat

Like us on Facebook Zahanat.Official



Our Channel at VimeoZahanat



Our Channel at dailymotionZahanat




Zahanat.com

Zahanat.com is a self sustained project; a free online resource for Pakistan’s academic communities. It covers widely used curricula in Pakistan from class I to XII. We also provide career guidance, exam preparation, health & social well being tips to students. We do not receive any grants from any one nor do we follow any third party agenda. We value what is good for our students and country more than any gain or profit.

Get Involved

Zahanat.com provides a platform to socialize and engage in healthy extracurricular activities for students, parents and teachers
Students: Click to learn more
Parents: Click to learn more
Teachers: Click to learn more
Our aim is to engage individuals from all academic background and field of life.
Visit our FAQ Section to learn more about how can can participate.

Legal Policies

Terms and Conditions
Privacy Policy
Copyright Policy
Anti-Spam Policy
Linking Policy
Legal Disclaimer
These policies and disclaimers apply only to the Zahanat.com. Therefore, once you link to another site, you are subject to the policies of the new site.
Beta Disclaimer
This is the Beta launch, you may experience few shortcomings or technical issues. Team Zahanat!

Parents Account

Zahanat.com offers a 21st century parenting guide for better parenting by sharing knowledge of experts with you, parents can also create a free account at zahanat.com and can become part of progressive parents community.
Visit our Frequently Asked Questions Section to learn more about how to create parent account and related benefits.

Teachers Account

Zahanat.com has created a platform for the Teachers, where they can find various useful academic articles and online resources to polish their teaching skills. Teachers can create free account and opt to be part of National Teachers Directory.
Visit our FAQ Section to learn more about how to create account and related benefits.

SMS Verification

To ensure the safe and approved online interactivity of student at zahanat.com, we have developed & implemented the SMS Verification System, under this system, students are asked to Enter their parents / guardian Mobile Number, our system sends the account approval & verification code to the provided number to get authorization for account creation.
copyright 2015 Zahanat.com