• Home
  • Exams
    • Exams
    • Punjab Text Book Board
    • Oxford University Press
    • The Educators
    • Allied School System
  • E News
    • Educational News
    • Technology News
    • Other News
    • تعلیمی خبریں
    • ٹیکنالوجی خبریں
    • دیگر خبریں
  • STUDENTS
    • Message for students
    • Online Resources
    • Share an event
    • Become a Volunteer
    • Students Magazine
    • Student Ambasadors
    • Scholarships
  • PARENTS
    • Message For Parents
    • Online Resources
    • Submit articles
    • Scholarships
  • TEACHERS
    • Message for Teachers
    • Online Resources
    • Submit your articles
    • Scholarships
  • INSTITUTIONS
    • Message for Institutions
    • Directory of Educational Institutes
    • Academic Disciplines
  • ABOUT
    • Our Mission
    • Frequently Asked Questions
    • Feedback & Suggestions
    • Login
    • Help
  • Sign Up for Zahanat
Login Help
Sign Up for Zahanat

Main sidebar

  • زیادہ شکر کا استعمال موٹاپے اور دانتوں کی خرابی کا باعث
    May 9, 2015
  • نوجوانوں میں نیند میں ‘غیر حققی’ آوازیں سننا عام ہے: تحقیق
    May 9, 2015
  • روس میں دوسری جنگ عظیم کی فتح کی یاد میں بڑی پریڈ
    May 9, 2015
  • بےقابو خلائی جہاز زمین پر گرنے سے قبل ہی جل گیا
    May 8, 2015
  • ’تمباکو نوشی‘ امریکہ میں سالانہ پانچ لاکھ اموات کا سبب: رپورٹ
    May 6, 2015

خبریں / خواتین ستاروں کے ساتھ ملالہ کا نام

April 30, 2015

لندن—
امریکی خلائی ادارے ناسا نے پاکستان کی نوبل انعام یافتہ، ملالہ یوسفزئی سے متاثر ہو کر سیارچے کا نام ملالہ رکھ دیا ہے۔
انسانی حقوق کی سرگرم کارکن 17 سالہ ملالہ یوسفزئی تعلیم تک رسائی کے لیے خواتین کے حقوق کے لیے لڑ رہی ہے، جس کے لیے انھیں بہت سےعالمی اعزازات سے نوازا گیا ہے؛ اور اب، ملالہ کے اعزاز میں خلائی ادارے ناسا کی طرف سے دریافت شدہ سیارچے کو ملالہ کےنام سے منسوب کردیا گیا ہے۔
اس انوکھے اعزاز کے ساتھ ملالہ اب آسمان کی وسعتوں میں ستاروں کے ساتھ اپنا نام شیئر کر رہی ہے۔
ملالہ فنڈ کے مطابق، پانچ برس قبل دریافت کیا جانے والا سیارچہ باقاعدہ طور پر 316201 کہلاتا تھا جسے اب ملالہ کے نام سے منسوب کیا گیا گا۔

کیلی فورنیا میں ناسا سے وابستہ سائنسدان ڈاکٹر ایمی مینزر نےلکھا کہ ‘سیارچے کو ملالہ کا نام دینا میرے لیے اعزاز کی بات ہے‘۔
ایمی مینزر کہتی ہیں کہ ‘میری ساتھی کیری نوگینٹ اور میں نے ملالہ کی حیرت انگیز کہانی پڑھی اور سوچا کہ اگر کوئی اس قابل ہےکہ اسے سیارچے کے ساتھ منسوب کیا جاسکے تو وہ ملالہ ہے’ ۔
ڈاکٹر مینزر نےمزید کہا ‘اصل میں میری پوسٹ ڈاکٹریٹ کی ساتھی کیری نوگینٹ نے میری توجہ اس حقیقت کی طرف دلائی کہ اگرچہ اب تک بہت سے دریافت شدہ سیارچوں کو شناخت کے لیے نام دیا گیا ہے۔ لیکن، ان میں سےچند کو ہی عورتوں کی شراکت کے احترام میں، خواتین کے نام سے منسوب کیا گیا ہے ۔’
ناسا کے ماہرین کی طرف سے جاری ہونے والی تفصیلات کے مطابق، ملالہ کے نام سے منسوب کیا جانے والا سیارچہ مریخ اور مشتری کےدرمیان بنیادی سیارچی پٹی پر ہے۔ اس کا قطر تقریبا 4کلو میٹر یا 2.5 میل ہے،جبکہ اس کی سطح پر تاریکی ہے اور یہ ہر 5.5 سال میں سورج کےگرد اپنا چکر مکمل کرتا ہے۔

سائنسدان مینزر نے بتایا کہ ‘ماہرین کی ٹیم نے خلائی دوربین کو استعمال کرتے ہوئے سیارچہ دریافت کیا، اس مشن کی پرنسپل تفتیش کار چونکہ میں تھی اس لیے بین الاقوامی فلکیاتی یونین کے قوانین کی طرف سے مجھے اپنے دریافت شدہ سیارچہ کو نام دینےکا اختیار حاصل ہے ۔’
خلائی ادارے ناسا کی طرف سے جاری ہونے والی تصویر میں ملالہ سیارچہ اوپری دائیں  طرف سرخ نقطئہ ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس تصویر میں ستاروں کا رنگ نیلاہے کیونکہ یہ انتہائی گرم ہیں اور انتہائی گرم شعلہ نیلے اور نسبتا ٹھنڈے سیارچے سرخ رنگ میں ہیں۔
ڈاکٹر مینزر نےاپنے بلاگ میں لکھا کہ امید ہے کہ ‘اس اقدام سے لڑکیوں کو سائنس میں کیرئیر بنانے کے لیے حوصلہ افزائی ملے گی‘۔
بقول ڈاکٹر ایمی مینزر لڑکیوں کو میرا مشورہ ہے کہ سائنس اور انجنیئرنگ ہر ایک کے لیے ہے۔ اور انسانیت کے کچھ مشکل مسائل کےحل کے لیے ہمیں شدت سے ہوشیار افراد کی دماغی قوت کی ضرورت ہے۔

-وائس آف امریکہ-

Follow Zahanat

Like us on Facebook Zahanat.Official



Our Channel at VimeoZahanat



Our Channel at dailymotionZahanat




Zahanat.com

Zahanat.com is a self sustained project; a free online resource for Pakistan’s academic communities. It covers widely used curricula in Pakistan from class I to XII. We also provide career guidance, exam preparation, health & social well being tips to students. We do not receive any grants from any one nor do we follow any third party agenda. We value what is good for our students and country more than any gain or profit.

Get Involved

Zahanat.com provides a platform to socialize and engage in healthy extracurricular activities for students, parents and teachers
Students: Click to learn more
Parents: Click to learn more
Teachers: Click to learn more
Our aim is to engage individuals from all academic background and field of life.
Visit our FAQ Section to learn more about how can can participate.

Legal Policies

Terms and Conditions
Privacy Policy
Copyright Policy
Anti-Spam Policy
Linking Policy
Legal Disclaimer
These policies and disclaimers apply only to the Zahanat.com. Therefore, once you link to another site, you are subject to the policies of the new site.
Beta Disclaimer
This is the Beta launch, you may experience few shortcomings or technical issues. Team Zahanat!

Parents Account

Zahanat.com offers a 21st century parenting guide for better parenting by sharing knowledge of experts with you, parents can also create a free account at zahanat.com and can become part of progressive parents community.
Visit our Frequently Asked Questions Section to learn more about how to create parent account and related benefits.

Teachers Account

Zahanat.com has created a platform for the Teachers, where they can find various useful academic articles and online resources to polish their teaching skills. Teachers can create free account and opt to be part of National Teachers Directory.
Visit our FAQ Section to learn more about how to create account and related benefits.

SMS Verification

To ensure the safe and approved online interactivity of student at zahanat.com, we have developed & implemented the SMS Verification System, under this system, students are asked to Enter their parents / guardian Mobile Number, our system sends the account approval & verification code to the provided number to get authorization for account creation.
copyright 2015 Zahanat.com