• Home
  • Exams
    • Exams
    • Punjab Text Book Board
    • Oxford University Press
    • The Educators
    • Allied School System
  • E News
    • Educational News
    • Technology News
    • Other News
    • تعلیمی خبریں
    • ٹیکنالوجی خبریں
    • دیگر خبریں
  • STUDENTS
    • Message for students
    • Online Resources
    • Share an event
    • Become a Volunteer
    • Students Magazine
    • Student Ambasadors
    • Scholarships
  • PARENTS
    • Message For Parents
    • Online Resources
    • Submit articles
    • Scholarships
  • TEACHERS
    • Message for Teachers
    • Online Resources
    • Submit your articles
    • Scholarships
  • INSTITUTIONS
    • Message for Institutions
    • Directory of Educational Institutes
    • Academic Disciplines
  • ABOUT
    • Our Mission
    • Frequently Asked Questions
    • Feedback & Suggestions
    • Login
    • Help
  • Sign Up for Zahanat
Login Help
Sign Up for Zahanat

Main sidebar

  • زیادہ شکر کا استعمال موٹاپے اور دانتوں کی خرابی کا باعث
    May 9, 2015
  • نوجوانوں میں نیند میں ‘غیر حققی’ آوازیں سننا عام ہے: تحقیق
    May 9, 2015
  • روس میں دوسری جنگ عظیم کی فتح کی یاد میں بڑی پریڈ
    May 9, 2015
  • بےقابو خلائی جہاز زمین پر گرنے سے قبل ہی جل گیا
    May 8, 2015
  • ’تمباکو نوشی‘ امریکہ میں سالانہ پانچ لاکھ اموات کا سبب: رپورٹ
    May 6, 2015

بالوں کو ایک حد تک نوچنا گنچا پن دور کر سکتا ہے: تحقیق

May 4, 2015

سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ اگر سر کے بالوں کو ایک خاص حد تک نوچا جائے تو وہاں پہلے سے زیادہ گھنے بال اگ آتے ہیں۔
جنوبی کیلیفورنیا کے پتھیالوجی شعبہ سے وابستہ محققین کے مطابق بالوں کو مختلف کثافتوں میں توڑنا بالوں کی مرمت کے ردعمل کو فعال کرتا ہے۔
تحقیق کے سربراہ پروفیسر چیانگ منگ چوؤنگ نے کہا کہ بالوں کا توڑنا اصل میں بالوں کے غدود کو متحرک کرنے کے قابل تھا اور کبھی کبھار واپس اگنے والے بال اصل بالوں کی تعداد سے کہیں زیادہ تھے جس سے بالوں کے حجم میں اضافہ ہوا۔
تحقیق کاروں نے کہا کہ مشاہدے سے پیچیدہ طریقہ کار کی وضاحت ہوئی کہ کیسے سر کے وسیع حصے پر بالوں کے جھڑنے کے نقصان کا اندازا لگانے کے لیے ہر ایک بال کا غدود سینسر کے طور پر کام کرتا ہے۔
ہر بال سگنل بھجتا ہے جو اجتماعی حیاتیاتی سرکٹ میں جمع ہوتا ہے جو زخمی جگہ کو بالوں سے بھرنے کی طاقت کا تعین کرتا ہے۔
بالوں کی تخلیق نو کی حیاتیات جاننے کے لیے ماہرین نے اپنے مشاہدے میں دیکھا کہ نئے بال اگانے کی تحریک کے لیے فی مربع ملی میٹر 10 سے زائد بال نوچنے کی ضرورت تھی ورنہ دوسری صورت میں گنجا پن باقی تھا۔
محققین کو پتہ چلا کہ ایک خاص حد سے نیچے بالوں کے غدود کے کیمیائی اشارے تخلیق نو کے نظام کے آغاز کے لیے کافی نہیں تھے اور جیسے ہی یہ ایک حد تک پہنچ گیا بالوں کی تخلیق نو کا نظام فعال ہو گیا اس نظام کو اکثر ‘کورم سینسنگ’ کہا جاتا ہے جس میں کچھ پر اثر انداز ہونے پر پورا نظام ردعمل ظاہر کرتا ہے جیسا کہ چیونٹی اور شہد کی مکھی ایک ادارے کی صورت میں مل کر کام کرتی ہیں ۔
سائنسی جریدے ‘جرنل سیل’ میں شائع ہونے والے مطالعے میں محقق نے چوہوں کی پشت سے دائرے کی شکل میں بالوں کو اتارا اور حیاتیاتی ردعمل کا مطالعہ کیا۔
تجربے کے دوران محققین کی ٹیم نے جلد کے رویوں کا تجزیہ کیا اور دیکھا کہ بالوں کے غدود نے کونسے کیمیائی اشارے ہمسایہ خلیات کو بھیجے اور کس طرح مختلف اوقات میں مختلف بالوں کی مرمت کا نظام فعال ہوا۔
اس مشاہدے کے ساتھ پروفیسر چوؤنگ کی ٹیم نے دیکھا کہ جب 3 ملی میٹر کے ایک قطر سے 200 بال نوچے گئے تو وہاں لگ بھگ 450 بال واپس اگ آئے جو ناصرف نوچے جانے والے بالوں کی جگہ پر اگے تھے بلکہ ارد گرد بھی اگ آئے تھے۔
لیکن جب انھوں نے 5 ملی میٹر کے ایک قطر سے 200 بال توڑے تو اس بار1300 بال دوبارہ اگ آئے  جس سے ظاہر ہوا کہ بالوں کی تخلیق نو کثافت پر منحصر تھی۔
محققین نے نتیجہ اخذ کرتے ہوئے کہا کہ اگر بالوں کو توڑنا اس حد سے نیچے تھا تو وہاں بالوں کی مرمت کے لیے کوئی حیاتیاتی جواب نہیں تھا۔
اس تجزیہ کے ساتھ سائنسدانوں نے ظاہر کیا کہ بالوں کو توڑنا اصل میں بالوں کے غدود میں سوزش پروٹین جاری کرنے کا اشارہ ہے جس سے مدافعتی خلیات فعال ہو کر نوچے جانے والے بالوں کے غدود اور ہمسایہ بالوں کے غدود کو کیمیائی اشارے بھیجتا ہے اور انھیں بتاتا ہے کہ یہ پھر سے بال اگنے کا وقت ہے۔
محقق جیانگ منگ چوؤنگ نے کہا کہ “یہ ایک بہترین مثال ہے کہ کس طرح ایک بنیادی تحقیق انتہائی اہم دریافت کی طرف لے جاتی ہے۔”
بقول پروفیسر چوؤنگ بالوں کے گرنے کا ایک مرض ‘ایلا پیشیا اریاٹا’ کی علامات اور وجوہات مختلف ہیں یہ عام طور پر مردوں اور خواتین میں گنجے پن کی اہم وجہ ہے۔
تاہم ہماری دریافت گنجے پن کی اس بیماری کے طریقہ علاج اور ادویات کی طرف رہنمائی کر سکتی ہے جس کے اثرات بال توڑنے کے اثرات سے ملتے جلتے ہوں۔
Source: Voice of America

Follow Zahanat

Like us on Facebook Zahanat.Official



Our Channel at VimeoZahanat



Our Channel at dailymotionZahanat




Zahanat.com

Zahanat.com is a self sustained project; a free online resource for Pakistan’s academic communities. It covers widely used curricula in Pakistan from class I to XII. We also provide career guidance, exam preparation, health & social well being tips to students. We do not receive any grants from any one nor do we follow any third party agenda. We value what is good for our students and country more than any gain or profit.

Get Involved

Zahanat.com provides a platform to socialize and engage in healthy extracurricular activities for students, parents and teachers
Students: Click to learn more
Parents: Click to learn more
Teachers: Click to learn more
Our aim is to engage individuals from all academic background and field of life.
Visit our FAQ Section to learn more about how can can participate.

Legal Policies

Terms and Conditions
Privacy Policy
Copyright Policy
Anti-Spam Policy
Linking Policy
Legal Disclaimer
These policies and disclaimers apply only to the Zahanat.com. Therefore, once you link to another site, you are subject to the policies of the new site.
Beta Disclaimer
This is the Beta launch, you may experience few shortcomings or technical issues. Team Zahanat!

Parents Account

Zahanat.com offers a 21st century parenting guide for better parenting by sharing knowledge of experts with you, parents can also create a free account at zahanat.com and can become part of progressive parents community.
Visit our Frequently Asked Questions Section to learn more about how to create parent account and related benefits.

Teachers Account

Zahanat.com has created a platform for the Teachers, where they can find various useful academic articles and online resources to polish their teaching skills. Teachers can create free account and opt to be part of National Teachers Directory.
Visit our FAQ Section to learn more about how to create account and related benefits.

SMS Verification

To ensure the safe and approved online interactivity of student at zahanat.com, we have developed & implemented the SMS Verification System, under this system, students are asked to Enter their parents / guardian Mobile Number, our system sends the account approval & verification code to the provided number to get authorization for account creation.
copyright 2015 Zahanat.com