کھیل اور ورزش کسی بھی شخص کی جسمانی اور ذہنی صحت کے لیے کلیدی حیثیت رکھتے ہیں۔ یہ انسان کی تندرستی پر اثر انداز ہوتے ہیں اور کسی بھی شخص کے زندگی گزارنے کے طریقوں میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ والدین کے لیے ایسی سرگرمیوں کی اہمیت کو سمجھنا ضروری ہے تاکہ وہ اسے اپنے بچوں کے ذہن میں ڈال سکیں کیونکہ ایک صحت مند جسم ہی صحت مند دماغ کی علامت ہے۔ اس سیکشن میں آپ کے بچے کے لیے کھیل اور ورزش کے فوائد پر روشنی ڈالی گئی ہے اور کیسے آپ اپنے بچے کو ان سرگرمیوں کے ذریعے اچحی صحت حاصل کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔
کھلی فضا کی تازہ ہوا میں ہونے کے ساتھ ساتھ بچوں کے باہر نکل کر کھیلنے کا یہ بھی فائدہ ہے کہ بچے اپنے والدین …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ آپ اپنے چھوٹے بچے کو بہت زیادہ باہر نہیں لے جا رہے اور آپ اس کے ٹی وی /ویڈیو …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔اچھی صحت کا سب سے اہم جزو تازہ کھانا کھانا اور فعال رہنا ہے۔ خواہ آپ بچے ہیں ، بوڑھے ہیں یا نوجوان۔ ڈیجیٹل آلات …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔