آج کل والدین بچے کی پیداءش سے قبل ہی اس کے مستقبل بارے سوچنا شروع کر دیتے ہیں، کہ وہ کس سکول میں جائے گا، اور کس کیر یر کا انتخاب کر ے گا۔ تعلیم ہر انسان کا بنیادی حق ہے اور کسی کو اس سے محروم رکھنا ایک گناہ ہے۔ والدین کو معاشر ے میں اپنے بچوں کے لیے دستیاب مواقع بارے پتہ ہونا چاہیے۔ اس سیکشن میں آپ کو مختلف آرٹیکل ملیں گے جو بچوں کے تعلیم سے متعلق ہیں اور کیسے والدین بہترین دستیاب تعلیم حاصل کرنے میں اپنے بچوں کی مدد کر سکتے ہیں۔
والدین کی حیثیت سے دوسرا بڑا فیصلہ۔ اس بچے کی پیدائش کا فیصلہ کر لینے کے بعد۔ یہ ہے کہ اس بچے کو کون سے …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔آ پ کی تعلیمی ترجیحات اپنے بچے کے رجحان اور صلاحیتوں کے مطابق دوسروں سے مختلف ہو سکتی ہیں۔ آپ کسی چیز پر سمجھوتہ کرنے …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔تعارف فاصلاتی تعلیم کوئی جدید فلسفہ نہیں بلکہ طریقہ تعلیم ہے۔ جب جغرافیائی یا وقت کی مجبوریوں کی وجہ سے متعلم اور استاد ایک دوسرے …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔تعلیم ایک بہتر معاشرے کی تعمیر میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ علم حاصل کرنا ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔ تاہم پھر بھی پاکستان …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔بہت سے والدین جو اپنے بچوں کی تعلیمی کارکردگی بارے جدوجہد کر رہے ہوتے ہیں عموماً بچوں کے لیے کسی قابل استاد کی خدمات حاصل کرنا …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔زندگی کے ہر شعبے میں بچوں کو والدین کی مدد کی اہمیت ہے۔ اسی طرح سے بچوں کو ہوم ورک مکمل کرنے کے لیے بھی …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔بچے کا ابتدائی بچپن اس کی زندگی کا نہائت اہم دور ہوتا ہے اور جیسے ہی بچہ پیدا ہوتا اس کی تعلیم شروع ہو جاتی …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔بہت سے طالبعلموں کے لیے سکول کے امتحانات ، تعلیمی سال کا سب سے ذیادہ دباؤ کا وقت ہوتا ہے۔ والدین کی طرف سے نتائج …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔