اپنے کیرئیر کا انتخاب کسی بھی بچے کی زندگی کا بہت نازک فیصلہ ہوتا ہے۔ جب اسے یہ فیصلہ کرنا ہوتا ہے کہ زندگی میں وہ کون سے شعبے کا انتخاب کرے اور اس کے پاس کیا آپشنز ہیں۔ ایسے میں والدین کو بچوں کے سر پر ہونا چاہیے کہ وہ اس وقت میں بچوں کو ان کے انتخاب بارے رہنمائی فراہم کر سکیں مگر ایسے میں انہیں بچوں کے لیے بہت مدد گار اور لچکدار ہونا چاہیے۔ اس سیکشن میں ایسے آرٹیکل دیے جا رہے ہیں جو والدین کو کیریر کونسلنگ بارے بتائیں گے اور کس طرح سے والدین اس میں اپنے بچوں کی مدد کر سکتے ہیں۔
ایک طالب علم کی زندگی صرف تعلیم حاصل کرنے، یا اس کے بعد ایک انتہائی اعلی تنخواہ پر کام حاصل کرنے کے بارے میں نہیں …
مزید پڑھیں ۔۔۔۔