ٹیوٹا (TEVTA) نے چینی زبان کے کورس میں داخلے لینا شروع کر دیا
February 15, 2017

لاہور: ٹیوٹا (TEVTA) چینی زبان کے کورس میں داخلے کے لیے امیدواروں سے درخواستیں وصول کررہا ہے،
چینی زبان کا کورس 3 ماہ کا ہو گا۔ جبکہ کلاسوں کا آغاز 1 مارچ 2017 کو ہو گا اوردرخواست فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 22 فروری 2017 ہے ۔
اہم معلومات :
اہلیت کا معیار: میٹر ک (مرد و خواتین دونوں کے لیے )
عمر کی حد :
چینی زبان کے کورس میں عمر کی کو ئی حد نہیں ہے۔
ٹیوٹا کی اہم معلومات :