علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد میں بہار 2017 کے داخلہ جاری
February 7, 2017

اسلام آباد:
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بہار ۲۰۱۷ کے داخلوں کا اعلان کر دیا۔ احکام کے مطابق بہار سمسٹر ۲۰۱۷ کے داخلے فروری سے جانا شروع ہوں گے۔ طلباء کسی بھی شعوبے میں داخلہ لے سکتے ہیں۔ درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ ۶مارچ ۲۰۱۷ ہوگی۔ میٹرک، انٹر، بی۔اے، بی۔کام، اوپن ٹیک پروگرام، اور سرٹیفیکیٹ کورس کے پراسپیکٹس ۵۰ روپے میں دستیاب ہیں۔ سی۔ٹی اور اے۔ٹی۔ٹی۔سی کے پراسپیکٹس ۱۰۰ میں دستیاب ہیں۔ ایف۔ایس۔سی کے ۳۰۰ روپے میں، ایم۔اے، ایم۔بی۔اے اور باقی تمام گریجویٹ شعبے کے پراسپیکٹس ۵۰۰ روپے میں دستیاب ہیں۔
آخری تاریخ ۶مارچ ۲۰۱۷ کے بعد ادارہ لیٹ فیس کے جرمانہ کے ساتھ داخلے جمع کرے گا۔ میٹرک ۲۰۰ روپے، انٹر اور بی۔اے ۴۰۰ روپے، پوسٹ گڑیجوئٹ ۱۰۰۰ روپے ہوگی۔