سندھ حکومت کا 6 ہزار سے زاید اساتذہ رکھنےکا فیصلہ
February 16, 2017

کراچی: سندھ حکومت نے ۶ ہزار سے بھی زاید اساتذہ رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔
یہ منظوری سندھ وزیرِ اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کراچی کے ایک اجلاس میں دی تھی۔
اس موقع پر بات کرتے ہوئے، وزیرِاعلیٰ سندھ نے میرٹ اور شفافیت کے ساتھ اساتذہ رکھنے کا حکم دیا۔
مزید بات کرتے ہوئے، انہوں نے اساتذہ کے تبادلوں پر پابندی کا اعلان کیا اور اگلے مہینے سے پہلے صوبے میں 2 ہزار نئے سکول کا ہدف حاصل کرنے کی ہدایت کی ہے.