تعلیمی اِصلاحات کا جائزہ
February 6, 2017

لاہور:
وزیرِ اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ۲۰۱۸ تک ہر بچے کے اندر محنت کا جزبہ قائم کیا جائے گا۔
پنجاب سکول ریفارمز روڈ میپ کے تحت تعلیمی اِصلاحات پر پیش رفت کا جائزہ لیا جائے۔ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا، کہ تعلیم کو فروغ دینے کے لیے مختلف اقدامات سرانجام دیے جائیں گے۔ وزیرِ اعلیٰ شہباز شریف نے کہا، کہ اس پروگرام پر فوری طور پر عمل درامد کرنے کے لئے اساتذہ کو بچوں کی تربیت کے لئے تیار کیا جائے۔
اس اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ شہباز شریف نے کہا، پڑھو پنجاب بڑھو پنجاب