پنجاب یونیورسٹی کی ۱۲۵ ویں کانووکیشن۲۰ فروری کو منعقد
February 3, 2017

لاہور:
پنجاب یونیورسٹی کی ۱۲۵ ویں کانووکیشن ۲۰ فروری کو منعقد ہو گی۔ اس سلسلے میں، پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر تقی زاہد بٹ کی سربراہی میں کمیٹی روم میں اعلی درجے کا اجلاس منعقد ہوا۔
اس اجلاس میں راجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی اور کنٹرولر پروفیسر ڈاکٹر شاھد منیر بھی موجود تھے۔
اس اجلاس میں یونیورسٹی میں ہونے والے ۱۲۵ ویں کانووکیشن کے بارے میں کامیاب اقدامات بتائے گے۔