پی ایم ڈی سی نے گریجویٹس امتحان کی شکل کو تبدیل کر دیا
February 3, 2017

اسلام آباد:
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے رجسٹریشن امتحان کا طریقہ کار بدلتے ہوئے نیا پیٹرن متعارف کروایا ہے جس کو زیادہ بہتر بنایا گیا ہے اور اس میں زیادہ سے زیادہ
دئیے گیے ہیں (MCQs)
یہ فیصلہ 14 جنوری 2017 کو منعقد کانفرس کے اجلاس میں کیا گیا۔
(پی ایم ڈی سی ) کے ممبر کے مطابق حصہ اول میں اور حصہ دوئم میں کے امتحان میں تبدیلی کی گئی ہے ۔
لیکن، حصہ سوئم میں کو ئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ (پی ایم ڈی سی ) کا کہنا ہے کہ ا ن کی یہ معلومات ان کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہیں۔