آن لائن چلان فارم
February 13, 2017

لاہور: پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے آن لائن بینک فیس جمع کرنےکا کےلئے چلان فارم کا آغاز کر دیا۔
پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کی چیرمین محترمہ صائمہ جاوید کی زیرِنگرانی میں ایک تقریب کے دوران جدید ترین نظام کا افتتاح ہوا۔
اس مواقع پر بات کرتے ہوئے، انہوں نے کہا، کہ پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے تمام رجسٹریشن آن لائن کردی ہے اور بینک چلان فارم بھی آن لائن جمع کئے جائیں گے۔