مانچسٹر سے پاکستان کی پی ایچ ڈی کی طالب علم غائب
February 4, 2017

مانچسٹر : پی ایچ ڈی کی طالب علم اسلام آباد کی رہائشی 20 سالہ مریم کوثر لاپتہ ہوگئی
مریم کوثر جو کہ وہلی کی حد میں رہتی ہے منگل سے لاپتہ ہے
مریم کےگھر والے بہت پریشان ہیں انھوں نےآخری بار دیکھے جانے والی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کر دی۔
مریم کوثر پاکستان کے شہر اسلام آبا د سے تعلق رکھتی ہے۔ وہ پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے کے لیے برطانیہ گئی تھی۔
اس کو آخری بار پیر کے روز وہلی کے ہال کے باہر دیکھا گیا۔