صوبہ سرحد یونیورسٹی انجینئرنگ کے طالب علموں نے ریسکیو ڈرون بنایا
February 16, 2017

پشاور: سرحد یونیورسٹی کےچھ طلباء نے مل کر ایک کامیاب تجربہ کیا ۔ انھوں نے ایک ریسکیو ڈرون بنایا اور اس کا کامیاب تجربہ بھی کیا۔ ریموٹ کنٹرول ڈرون زمین سے اوپر چند ہزار فِٹ کی بلندی پر کئی منٹ ہوا میں اُڑتا رہا۔
اس منصوبے کا مقصد لوگوں کو بتانا تھا کہ ڈورن صرف نقصان نہیں کرتے بلکہ یہ ہماری مد د کےلیے بھی بنائے جا سکتے ہیں۔
پروجیکٹ انجینئر لیڈر انیس الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ان کا منصونہ صرف 10،000 روپے میں تیار ہوا اور یہ ایک مہنگے ڈرون کہ مقابلہ میں سستاہ ڈرون ہے۔