NUTSدنیا کی سرفہرست یونیورسٹیوں میں شامل ہے
February 4, 2017

ِلاہور: دی نیشنل یونیوڑسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی دنیا کی 150 یونیورسٹی کی سر فہرست میں شامل ہے۔
دنیا کی بہترین یونیورسٹیوں کی درجہ بندی کے دوران جو 50 سال کی کم عمر کی عکاسی کرتی ہےجو1969 میں سوئٹزرلینڈ میں قائم کی گئی ہے اور یہ یونیورسٹی نوجوانوں کی مستقبل کی درجہ بندی کرتی ہے۔
مشرقی ایشیائی یونیورسٹیوں کی فہرست کے لحاظ سے درجہ بندی میں شامل، سنگاپور کی 2 نمبر پر نین ینگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، 3 نمبر پر آنے ولی ہانگ کانگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ،جنونی کوریکا کی 5 نمبر پرآنےوالی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی شامل ہیں۔