گرمیوں کے لئے نئے سکول ٹائم کا اعلان
April 4, 2017

لاہور: ڈیپارٹمنٹ آف سکول ایجوکیشن نے موسم گرما کے لئے سکولوں کے نئے ٹائم کا اعلان کر دیا۔
گرلز ہائی سکولز 30۔7 پر شروع ہو گا اور پاکستان کے معیار کے مطابق 1 بجے چھٹی دے دی جائے گی۔
جبکہ بوائز ہائی سکولز 45۔7 پر شروع ہوں گے اور 15۔1 پر چھٹی دے دی جائے گی۔
جمعہ کے روز گرلز ہائی سکولز کو 12 بجے چھٹی دے دی جائے گی اور بوائز ہائی سکولز کو 30-12 پر چھٹی دے دی جائے گی