ایم بی بی ایس کے سیپلیمنٹری امتحانات کی ڈیٹ شیٹ
April 4, 2017

لاہور: یونیورسٹی آف ہیلتھ اینڈ سائنسز نے بدھ کے روز ایم بی بی ایس کے سیپلمیٹری امتحانات 2016 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی۔
جاری کردہ نوٹس کے مطابق ، منڈیسن پارٹ 1 کے امتحانات 25 اپریل 2017 کو شروع ہوں گے۔
دوسری جانب، منڈیسن پارٹ 2 کے امتحانات 28 اپریل 2017 کو شروع ہوں گے۔
امیدواروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ، امتحانات کی ڈیٹ شیٹ یونیورسٹی کی سرکاری ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔