مردان بورڈ نے میٹرک کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی
February 21, 2017
مردان: بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن مردان نے میٹرک پارٹ ۱ اور ۲ کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی۔
مردان بورڈ کی طرف سے جاری کردہ ۹ اور ۱۰ جماعت کی ڈیٹ شیٹ کے مطابق سالانہ امتحانات ۱۵ مارچ ۲۰۱۷ سے لے کر ۳ اپریل تک جاری رہیں گے۔