ایم ایس،ایم فِل کی رجسٹریشن کے شیڈول کا اعلان
February 21, 2017

لاہور:این ٹی سی نےایم ایس،ایم فِل کی رجسٹریشن کے لئےشیڈول جاری کر دیا۔
۔اہلیت کا معیار:
تعلیمی معیار کم از کم ۱۶ سال کی ہونی چاہیے۔
۔امیدواروں کے لئے اہم نوٹ:
ان سے قبل سکور کو بہتر بنانے کے لئے خواہشمند امیدواروں کو بھی ٹیسٹ میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
نتیجہ کا انتظار کرنے والے طلبہ بھی ٹیسٹ کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔
۔درخواست کیسے کریں؟
جو طلباء جنرل ٹیسٹ میں بیٹھنے کے خواہش مند ہیں ان کو چاہیے، کہ وہ این ٹی ایس کے شیڈول کے مطابق اپنے آپ کو رجسٹریشن کروایں۔
آخری تاریخ:
درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ ۶ مارچ ۲۰۱۷ ہے۔
۔آخری تاریخ کے بعد جمع کی گئی درخواست کو نظر انداز کر دیا جائے گا۔
۔درخواست کو قبول نہیں کیا جائے گا۔
۔داخلہ فیس نہ تو واپس کی جائے گی اور نہ ہی ٹرانسفر ہوگی