معذور طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم
February 15, 2017

کراچی: سندھ یونیورسٹی کے ؤائس چانسلر نے ہفتہ کے روز وزیر اعظم لیپ ٹاپ سکیم کے تحت ۴۴ معذور طلباء میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، سندھ یونیورسٹی کے ؤائس چانسلر نے کہا، کہ ہم میاں محمد نواز شریف کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انھوں نے بڑی تعداد میں لیپ ٹاپ کی منظوری قبول کی۔