اسلامک یونیورسٹی بہاولپور نے بی کام کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا
February 16, 2017

اسلامک یونیورسٹی بہاولپور نے بی۔قوم پاڑٹ ۱ اور ۲کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا۔
بہاولپور یونیورسٹی میں بی۔قوم پارٹ ۱ کے امتحانات بروز منگل ۲۶ اپریل کو شروع ہوں گے اور پارٹ ۲ کے امتحانات بروز بدھ۲۷ اپریل کو شروع ہوں گے۔