ایچ ای سی گرانٹ درخواست جمع کرانے کے لئے تاریخ میں توسیع
February 3, 2017

اسلام آباد : ایچ ای سی نے گرانٹ کی درخواست جمع کروانے کی تاریخ میں ایضافہ کرتے ہوئے آخری تاریخ 15 فروری مقرر کی گئی ہے۔
سب سے پہلے گرانٹ درخواست فارم جمع کروانے کے لیے 25 جنوری مقررکی گئی تھی
سماجی علوم کے علماء کرام کے ساتھ ساتھ دوسرے شعبوں سے تعلق رکھنے والے بھی گرانٹ کی درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔