خواتین عملے کے ساتھ زیادتی
February 15, 2017

لاہورـ: سرکاری سکول کے ہیڈ ماسٹر نے پیر کے روز عملے کی تین خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔
امیدوارں نے بتایا، کہ ہیڈ ماسٹر نے انہیں اپنے آفس میں زیادتی کا نشاناں بنایا۔
صوبائی تعلیمی زرائے کے مطابق زیادتی کے بعد تمام گواہوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے ہیڈ ماسٹر کو دو سال قید کی سزا دی گئی اور نوکری سے نکال دیا گیا۔
صوبائی تعلیمی زرائے کے احکام کے مطابق خاتون تعلیمی اداروں میں ہیڈ ماسٹر نہیں رکھنے چاہیے۔