پاکستانی اساتذہ کو گلوبل انعام
February 16, 2017

اسلام آباد: تین پاکستانی اساتذہ کو دوسرے سالانہ گلوبل انعام سے نوازا گیا۔
گلوبل انعام کے ساتھ ۱ملین روپے بھی انعام کے طور پر دیے گئے۔ گلوبل انعام کے لئے۸۰۰۰ اساتذہ کے نام لکھے گئے جن کی رہائش ۱۴۸ ممالک میں ہے۔ دنیا کے ۵۰ ٹاپ اساتذہ میں حمیرا، اقیلا آصفی اور نیلوفر علی شامل تھی۔