سابق رجسٹرار گرفتار
February 16, 2017

کراچی: قومی احتساب بیورو(نیب) نے کراچی میں کھلنے والی غیر قانونی وفاقی اردو یونیورسٹی کے سابق رجسٹرار کو گرفتار کر لیا۔
نیب کے ذرائع کے مطابق، ڈاکٹر فہیم الدین کراچی میں ایک چھاپے کے دوران گرفتار کیے گے تھے۔
پیر کے روز لاہور میں پڑنے والے چھاپے کے دوران قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق ؤائس چانسلر ظفر اقبال کو گرفتار کر لیا۔