ایجوکیشن ریفارمز کا آغاز
February 16, 2017

اسلام آباد: وزیرِاعظم نواز شریف نے جمعہ کے روز تعلیمی اصلاحات پروگرام کا آغاز کیا جس میں ۴۲۲ سکولوں اورکالجوں کو اپ گریڈنگ کی سہولت میسر ہو گی۔
اس مہم کے دوران تعلیمی اداروں میں سائنس اور آئی ٹی لیبز، لائیبریوں، کھیلوں کی سہلولیات اور کلاس رومز کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔ وفاقی دار الحلکومت نے کچھ تعلیمی اداروں کو پہلے مہینے میں اپ گریڈ کیا اور باقی ۲۱ تعلیمی اداروں کو۱۰ ماہ میں اپ گریڈ کیے جائںیں گے۔
وزیر اعظم نے مختلف کالجوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے کلاس رومز کا دورہ کیا، طلباء اور اساتذہ سے بات کی اور تمام مسائل کو حل کرنے کا یقین دلایا۔