پانچویں اور آٹھویں جماعت میں ٹیبز کی تقسیم
February 6, 2017

لاہور:
پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپاڑٹمنٹ ۵ اور ۸ جماعت کے طلباء کو اُن کی اچھی کارکردگی پر ٹیبز فراہم کر رہا ہے۔
پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپاڑٹمنٹ نے ۵۴۰۰۰ طلباء اور ۲۴۰۰ اساتذہ کی فہرست تیار کی ہے۔ جس میں اساتذہ صرف سائنس سبجیکٹ والے ہیں۔ باقی مضامین والے اساتذہ کو نظرانداز کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق، پنجاب ایگزامینیشن کمیشن ۵ اور ۸ جماعت کے طلبا کو امتحان میں اچھے گڑیڈ حاصل کرنے پر ٹیبز کے تحائف سے نوازے گا۔