ڈیرہ غازی خاں بورڈ نے میٹرک کے امتحان کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی
February 21, 2017

ڈیرہ غازی خاں:بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ڈیڑہ غازی خان نے بدھ کے روز نہم اوردہم کے سالانہ امتحانات 2017 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی۔
بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ڈیڑہ غازی خان کی ڈیٹ شیٹ کے مطابق پہلے دہم جماعت کے امتحانات پھر نہم جماعت کے امتحانات ہوں گے۔
ڈیڑہ غازی خان بورڈ کے مطابق دسویں جماعت کے امتحانات 1 مارچ 2017 سے لے کر 16 مارچ 2017 تک جاری رہے گے۔
اور نہم جماعت کے امتحانات 17 مارچ 2017 کو شروع ہو گے اور30 مارچ 2017 کو ختم ہوں گے۔