UET میں چینی زبان کے کورس کے داخلے شروع
February 16, 2017

لاہور: یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں چینی زبان کے کورس کے داخلے شروع ہو چکے ہیں۔ کورس میں دلچسپی لینے والے امیدواروں سے درخواست ہے کے وہ اپنا فارم 20 فروری سے پہلے جمع کروا دے۔
کُل دستیاب نشستیں 30 ہیں۔
کورس کی فیس 10،000 روپے ہے۔
پہلے 5 آنے والے طلباء کو 50 فیصد رعایت دی جائے گی اور اگلے 10نشستیوں میں آنے والوں کو 25 فیصد رعایت دی جائے گی۔
اہلیت کا معیار:
کم سے کم قابلیت FA/FSc/A Level ہونی چاہیئے۔
داخلہ فارم کی دستیابی :
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنا فارم یونیورسٹی سے حاصل کر سکتے ہیں۔
فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 16 فروری 2017 ہے۔
مزید معلومات کے لیےاس نمبر پر رابطہ کریں۔
فون نمبر : مِسڑ عظیم 03233665658