بی زیڈ یو نے ایم ایس سی نفسیات پارٹ 1 کےنتائج کا اعلان کردیا گیا
February 4, 2017

ملتان: بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی نے ایم ایس سی نفسات پارٹ ون امتحانات جو 2016 میں ہوئے تھے، ان کے نتائج کااعلان کر دیا۔ جو بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر شائع کیا گیا ہے۔