بی زید یو کی طرف سے ایم اے اسلامیات پارٹ 2 2016 کا نتیجہ جاری
March 25, 2017

ملتان: بہاوالدین ذکریا یونیورسٹی نے جمعرات کے روز ایم اے اسلامیات پارٹ 2 2016 کا نتیجہ جاری کر دیا۔
اس سے قبل یونیورسٹی نے ایم اے اردو پارٹ 1 کے امتحانات کا نتیجہ بھی جاری کیا۔
تمام طلباء کو تازہ ترین اپ ڈیٹ کے لئے ہمارے ساتھ رابطے میں رہنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔