بی۔زیڈ۔یو نے بی۔کام کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا
February 3, 2017

ملتان:
بہاودین زکریا یونیورسٹی نے ایم۔کام کے امتحانات کے نتیجے کا اعلان کر دیا۔
دوسری جانب بہاودین زکریا یونیورسٹی نے بی۔اے اور بی۔ایس۔سی کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ سنگل فیس کے ساتھ ۱۳ جنوری ۲۰۱۷ مقرر کر دی۔ ڈبل فیس والے طلبہ ۲۰ جنوری ۲۰۱۷ تک فارم جمع کروا سکتے ہیں اور ٹرپل فیس والے طلبہ ۶مارچ تک فارم جمع کروا سکتے ہیں۔
فیس کی تفصیلات:
BA=3000/- Rs, BSC=3200/- RS