نواز شریف کی زندگی پر کتاب
February 3, 2017

لاہور:
پنجاب حکومت کی خدمات اور نواز شریف کی زندگی پر لکھی جانے والی کتاب کو تمام سرکاری اور نجی لائیبریریوں میں رکھنے کے لئے نوٹس جاری کر دئیے گئے۔
نواز شریف کی زندگی پر یہ کتاب طارق احمد خان نے لکھی۔