کوئٹہ نے میٹرک کے سالانہ امتحان 2017 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی
February 4, 2017

کوئٹہ: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنٹری ایجوکیشن کی طرف سے سالانہ امتحان 2017 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ہے۔
کوئٹہ بورڈ کے مطابق امتحان 15 فروری 2017 کو شروع ہو گے اور 9 مارچ 2017 تک جاری رہیں گے۔