لاھور میٹرک ڈیٹ شیٹ جاری
February 16, 2017

لاہور: بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکینڈری ایجوکیشن کی طرف سے سالانہ امتحان 2017 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ہے۔
لاہور بورڈ کنٹرولرامتحان کےشیڈول کے مطابق ڈیٹ شیٹ میں 10 ویں کلاس کا امتحان 1 مارچ 2017 سے شروع ہوگا اور 16 مارچ 2017کو اختتام پزیر ہوگا۔
دوسری طرف لاہور بورڈ کنٹرولرامتحان کےشیڈول کے مطابق ڈیٹ شیٹ میں 9 ویں کلاس کا امتحان 17مارچ 2017 سے شروع ہوگا اور 3 اپریل 2017 جاری رہے گا۔